-
دنیا کی فلگ شگاف عمارتیں! ۔ ویڈیو
Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۸آپ دنیا کی دس سب اونچی عمارتیں اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں!
-
ہری بھری چھتیں ۔ تصاویر
Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۶بعض ممالک میں شہری فضاؤں کو ہرا بھرا اور صحتمند بنانے کے لئے عمارتوں کی چھتوں کو کچھ اس طرح بنایا جاتا ہے کہ ان پر با آسانی پیڑ پودھے اور ہریالی اگائی جا سکے۔
-
جوتا چوری اب آسان نہیں رہی ۔ ویڈیو
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۰جوتا چرانا اب آسان نہیں رہ گیا،خاص طور پر شادی کے بعد دولہا کو ’’جوتا چرائی‘‘ کی رسم میں ستانے والے لوگ اس خبر پر دھیان دیں اور وجہ جاننے کے لئے یہ ویڈیو دیکھیں!
-
کان تو کیا،آنکھوں پر بھی بھروسہ نہ کریں! ۔ ویڈیو
Aug ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۰شک نہیں کہ آجکل خود اپنی آنکھوں پر بھی بھروسہ نہیں کیا جا سکتا،لیکن کیوں؟! دیکھئے اس ویڈیو میں!
-
صحرا جہاں لہریں بلند ہوتی ہیں ۔ ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۸الربع الخالی دنیا کے عظیم صحراؤں میں سے ایک ہے۔ یہ بنیادی طور پر سعودی عرب میں واقع ہے اور اس کا رقبہ 650,000 مربع کلومیٹر ہے یعنی بیلجیم، نیدرلینڈز اور فرانس کے مجموعی رقبے سے بھی زیادہ۔ اس کے کچھ حصے یمن، متحدہ عرب امارات اور عمان میں بھی ہیں۔ اس میں کوئی آبادی نہیں ہے۔ گرمیوں میں درجہ حرارت 55 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ہو جاتا ہے اور ریت کے طوفان آتے ہیں جن کے بلندی مینار پاکستان سے بھی زیادہ ہوتی ہے.
-
’’پولو‘‘ کا استاد ہے ایران! ۔ ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۵ایران میں ’’چوگان ‘‘ کہلانے والا کھیل ’’پولو‘‘ قدیم زمانے سے رائج ہے اور بعض تاریخی کتب کی بنا پر اس کھیل کی شروعات حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولاست سے600 سال قبل ایران میں ہوئی ہے۔اس وقت یہ کھیل عالمی سطح پر کھیلا جاتا ہے اور اس میں دنیا کے 75سے زائر ممالک شریک ہوتے ہیں۔
-
حجازی دولہا نے شادی میں مولا کو یاد کیا! ۔ ویڈیو
Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۳شادی اس انداز میں بھی کی جا سکتی ہے۔سرزمین حجاز (سعودی عرب) میں ایک شیعہ گھرانے کی شادی کو دیکھا جا سکتا ہے جس میں دولہا نے تمام مہمانوں کے ہمراہ زیارت امام حسین علیہ السلام اور اسکے بعد امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی سلامتی کی دعا پڑھی۔
-
خوفزدہ کرنے والا بادل ۔ ویڈیو
Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۱اس ویڈیو میں ایک ایسے عجیب بادل کو دیکھا جا سکتا ہے جسے دیکھ کر شاید کچھ لوگوں پر خوف طاری ہو جائے۔
-
اب پولیس اور زیادہ محفوظ ہوئی ۔ ویڈیو
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۱اب پولیس کے لئے ایسی ڈیفینس شیلڈ بنا دی گئی ہے جس پر نہ تو اینٹ پتھروں کا اثر ہوتا ہے، نہ کسی دھار دار چیز کا اور نہ حتیٰ گولی کا!
-
ترکی،تاریخی حمام کی جگہ بدل دی گئی ۔ تصاویر
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۰ترکی میں ایک قدیمی اور تاریخی حمام کو ہیوی ڈیوٹی ٹرکسکے ذریعہ اٹھا کر دوسرے مقام پر منتقل کیا گیا۔اس دلچسپ اور انوکھے موقع پر ہر قسم کے ناخوشگوار حادثہ سے بچنے کے لئے سیکورٹی کے سخت انتظامات بھی کئے گئے تھے۔