-
فرشتہ نجات ۔ ویڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۹کبھی کبھی زندگی کے آخری لمحوں میں ایک فرشہ نجات پہونچ کر ایک نئی زندگی دے جاتا ہے۔دیکھئے اس ویڈیو میں۔
-
کشتیاں بھی ٹکراتی ہیں ۔ ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۸اس ویڈیو میں پانی کے جہازوں اور کشتیوں کے ہونے والے ٹکراؤ کو دیکھا جا سکتا ہے!
-
نیکی کرو،نیکی پاؤ ۔ ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۷قدرت کا قانون ہے کہ نیکی کرو اور نیکی پاؤ!یہ ویڈیو اسی قانون کی ایک مثال دکھا رہی ہے۔
-
خفیہ دروازے ۔ ویڈیو
Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۲بہت سے لوگ اضطراری مواقع یا خطرات کے لمحوں میں مشکلات سے نمٹنے اور اپنی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لئے اپنے گھروں کے اندر کچھ خفیہ دروازے بنواتے ہیں۔اس کے کچھ نمونے اس ویڈیو میں دیکھئے!
-
تفریح کے نام پر یوں تباہ کی جاتی ہیں خدائی نعمتیں ۔ تصاویر
Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۷ترکی میں ہونے والا ایک عجیب و غریب بلکہ افسوسناک فیسٹیول جس میں لیمو اور سنترے سے مختلف شکلیں اور عمارتیں بنائی جاتی ہیں۔ لیمو اور سنترے کی شکل میں دسیوں ٹن خدا کی نعمت ایک اسلامی ملک میں محض تفریح کے نام پر تاراج کر دی جاتی ہے اور دنیا کے مختلف گوشوں میں کروڑوں بھوکے چند لقموں کے منتظر دکھائی دیتے ہیں
-
گرم دھوپ میں انڈا تلا! ۔ ویڈیو
Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۶ایران کے شہر اہواز میں ان دنوں شدید گرمی پڑ رہی ہے اور وہاں کا درجۂ حرارت لگ بھگ پچاس ڈگری تک پہونچ گیا ہے۔اسی کو دکھانے اور بتانے کے لئے ایک رپورٹر نے دھوپ میں کھڑے ہو کر ایک انڈا بھی تلا۔
-
مرج البحرین یلتقیان،بینھما برزخ! ۔ ویڈیو
Jul ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۷چین میں دو رنگ میں رنگا ایک سمندر جسے یقینا قدرت کا ایک شاہکار کہا جا سکتا ہے۔
-
سبحان تیری قدرت!!!
Jul ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۷دنیا میں ٹریفک قوانین اور ضوابط اشرف المخلوقات کے لئے بنائے گئے ہیں لیکن جب جانور ان قوانین پر عمل کرتے ہوئے نظر آتے ہیں تو بڑا تعجب ہوتا ہے۔
-
جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے؟! ۔ ویڈیو
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۴کبھی کبھی بظاہر حادثہ بہت خطرناک اور جان لیوا ہوتا ہے مگر پھر بھی قدرت کے کرشمے سے لوگ بال بال بچ نکلتے ہیں۔
-
پرندے نے ایک جہاز گرایا ۔ ویڈیو
Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۵خدائے عزّ و جلّ کا بنایا ہوا ایک چھوٹا پرندہ بھی انسان کے بنائے ہوئے جہاز جیسے بھاری بھرکم پرندے کو با آسانی گرا سکتا ہے۔