-
مچھلیوں کی بارش دیکھئے! ۔ ویڈیو
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۷ایران کے شہر گلپایگان میں چند روز قبل مچھلیوں کی بارش ہوئی۔
-
قدرت کی رنگین کرشمہ سازی! ۔ تصاویر
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۵برفیلی یا برفانی غاروں میں قدرت کس طرح اپنے کرشمے کے رنگ بکھیرتی ہے، ان تصاویر میں دیکھئے!
-
قدرتی ڈرائنگ بُک! ۔ تصاویر
Apr ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۹اس بار ہالینڈ میں آٹھ سو قسم کے سات کروڑ گل لالہ بازار روانہ کرنے کے لئے تیار کئے جا رہے ہیں۔یہ ہالینڈ میں موجود پھولوں کے دلنواز کھیت ہیں جو دیکھنے پر ’’قدرتی ڈرائنگ بُک‘‘ سے معلوم ہوتے ہیں۔
-
فوٹبال میدان میں بھالو پہونچا ۔ ویڈیو
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۹ایک بھالو نے فوٹبال میدان میں پہونچ کر فوٹبال اٹھاکر ریفری کو دی، تالیاں بجائیں اور حاضرین کی تشویق بھی کی!
-
ٹرین بھی اڑیں گی مستقبل میں ۔ ویڈیو
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۹شاید آئندہ چند برسوں میں بشر اڑنے والی ٹرین بھی بنا لے گا!بجلی سے چلنے والی سوپر فاسٹ ٹرین شاید اس شکل میں قابل تصور ہو!
-
’’یزد‘‘ میں ’’گرد‘‘ کا بھیانک طوفان ۔ ویڈیو
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۸ایسے حالات میں کہ جب گزشتہ روز ایران کے کئی صوبوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری تھا،ایران کے شہر یزد میں گرد و غبار کے ایسے بھیانک طوفان سے لوگوں کو روبرو ہونا پڑا جو دور سے آتا ہوا ایک پہاڑ معلوم ہو رہا تھا۔
-
ان صاحب کا قریبی دوست ہے کوبرا! ۔ ویڈیو
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۶دوستی کرنے کا ہنر جاننے والے لوگ زہریلے سانپ کوبرا سے بھی دوستی کر لیتے ہیں!
-
آیت اللہ خوئی (رہ) کے شاگرد،کاروبار کرتے ہیں! ۔ تصاویر
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۰حجت الاسلام عبد الامیر فاضل اس وقت قم میں حوزوی طلاب کو درس دینے کے ساتھ ساتھ اقتصادی سرگمیاں بھی انجام دیتے ہیں۔اب چاہے وہ علما کا مخصوص لباس یعنی عبا و قبا کی سلائی ہو یا پھر شہد کا کاروبار۔قم کے اطراف میں مولانا فاضل صاحب نے شہد کی مکھیوں کے دسیوں ڈبے رکھے ہوئے ہیں۔فاضل صاحب کو نجف اشرف میں آیات عظام خوئی،مدنی اور حکیم کے (رحمۃ اللہ علیہم) کے دروس میں شرکت کا بھی شرف حاصل ہے۔یقینا مولانا فاضل صاحب کو آجکل کے جوانوں کے لئے ایک کامیاب آئیڈئل کے طور پر پیش کیا جا سکتا ہے!
-
چین کی مسحور کن فضائی تصاویر
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۲کواڈ کاپٹر سے لی گئیں چین کی مسحور کن فضائی تصاویر!
-
حباب نما ہوٹل ۔ تصاویر
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۴آئرلینڈ کے جنگلات میں سیاحوں کے لئے حباب نما خوبصورت اور حیرت انگیز ہوٹل بنائے گئے ہیں۔یہ ہوٹل بظاہر چھوٹے ضرور ہیں مگر ان میں تمام تر لازمی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔