-
نوروز پر کچھ یوں نظر آیا مشہد مقدس ۔ تصاویر
Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۳نوروز کے موقع پر مشہد مقدس کی کچھ خاص ڈھنگ سے آرائش کی گئی ہے!
-
یہ گیلان ہے- ویڈیو
Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۴گیلان کا ایسا مسحور کن سما جسے دیکھ کر جنت کا گماں ہوتا ہے
-
روبوٹ حیوانات
Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۷یہ سارے اصلی جانور نہیں بلکہ روبوٹس ہیں
-
مٹی سے بنے خوبصورت فن پارے - ویڈیو
Mar ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۵مٹی کو انواع و اقسام کے دیدہ زیب فن پاروں میں ڈھالنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے
-
اپنوں کی حفاظت!
Mar ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۰دیکھئے کس طرح ایک کیکڑا ایک دوسرے کیکڑے کو بچانے کی کوشش کررہا ہے
-
عید نوروزجزیرہ کیش میں- تصاویر
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۷فوٹو گیلری
-
یہ سب کچھ کھا جاتی ہے
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۴یہ مچھلی ہر قسم کے چھوٹے جانور کو کھا جانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ زہریلا سے زہریلا جانور بھی اس کا کچھ بگاڑ نہیں سکتا
-
دنیا کی سب سے مہنگی چاکلیٹ
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۱پرتگال میں چاکلیٹ کی عالمی نمائش میں دنیا کی سب سے مہنگی چاکلیٹ کی رونمائی کی گئی۔
-
تہران میں آمد بہار اور بیضوی فن پارے- تصاویر
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران میں نوروز کے موقع پر زمانہ قدیم سے انڈوں کو سجانے کی رسم چلی آرہی ہے۔ زمانہ قدیم میں لوگ اصلی انڈوں پر نقش و نگار بنا کر انہیں اپنے نووروز کے دسترخوانوں کی زینت بناتے تھے۔ لیکن آج کے اس جدید دور میں اس رسم میں جدت دیکھنے کو ملتی ہے اور بیضوی شکل کے بڑے بڑے فنپارے پورے ایران کی شاہراہوں اور عمومی مقامات پر اپنے قد رعنا پر نہایت دیدہ زیب نقش و نگار کا لباس پہنے نظر آتے ہیں۔
-
خلیج فارس کے قشم جزیرہ میں گلائیڈنگ کے مقابلے
Mar ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۸فوٹو گیلری