-
ارجنٹائن کا دیدہ زیب گلیشئر پیریٹو مورینو / تصاویر
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۶یہ منظر ہر دو یا چار سالوں بعد دیکھنے کو ملتا ہے جب گلیشئر سے نرم و ملائم برف کے ٹکڑے جدا ہو کر پانی میں گرنا شروع کردیتے ہیں۔ یہ گلیشئر جھیل میں ایک ڈیم کا کام بھی کرتا ہے اور اپنے اردگرد پانی کے بہاو کو روکتا ہے جس کی وجہ سے پانی اپنا راستہ بنانے کی کوشش میں برف کو کاٹنا شروع کرتا ہے
-
پینسل کی نوک پرہنر کی نمائش
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۴اس ہنرمند نے پنسلوں کی نوکیں تراش کر انہیں ایک خوبصورت مجسمے کی شکل دے دی ہے !!!
-
تبریز کی شاہراہ تربیت
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۱شاہراہ تربیت اسلامی جمہوریہ ایران کے خوبصورت شہر تبریز کی ایک مرکزی شاہراہ ہے۔ اس قدیمی شاہراہ کو تبریز شہر کی داخلی اور مرکزی شاہراہ بھی کہا جاسکتا ہے۔ تبریز کی شہری انتظامیہ نے اب اس شاہراہ کو گاڑیوں کے لئے بند کردیا ہے۔ اس سڑک کی تزئین و آرائش اور یہاں نصب مجسموں نے شاہراہ تربیت کی دلکشی کو چار چاند لگادیئے ہیں۔
-
سگریٹ نوشی سے پہلے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں!!!
Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۱دنیا میں بہت زیادہ افراد سگریٹ نوشی کی لت میں مبتلا ہیں لیکن اس کے نقصانات کو نظر انداز کرتے ہیں۔ اس ویڈیو میں سگریٹ نوشی کے نقصانات دکھائے گئے ہیں۔
-
غزہ میں شیشے کے برتنوں کے بکھرتے رنگ
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۲یعقوب النطشہ ایک عام فلسطینی ہیں لیکن انکا فن بہت خاص ہے۔وہ شیشے سے مختلف اشیاء بناتے ہیں۔یعقوب گذشتہ چالیس سالوں سے یہ کام کر رہے ہیں۔اس کام میں انکی اہلیہ بھی انکا ہاتھ بٹاتی ہیں۔مسجد ابراہیمی کے نزدیک انکا اپنا کارخانہ ہے۔انکی اہلیہ ان کام کو خوبصورت انداز میں ڈسپلے کرتی ہیں۔غزہ پر مسلط پابندیوں نے بھی یعقوب کے حوصلے کو نہیں چھینا مختلف رنگوں میں خوبصورت شیشے کے ظروف اپنی مثال آپ ہیں ۔یعقوب کی اہلیہ شیشے کے ظروف پر نقش و نگار بناتی ہیں۔
-
یہ کمزور سی چیز کتنا وزن برداشت کر سکتی ہے؟
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۵ایک تجربے کے زریعے یہ دکھایا گیا ہے کہ اگر ایک انڈے کو صحیح زاویے پر رکھ کر اس پر وزن رکھا جائے تو وہ غیر معمولی وزن برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
-
رقص پرواز
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۴صبح سویرے پرندوں کی منظم پرواز نے اس سہانے ماحول کو چار چاند لگادیئے
-
خطرناک مکڑی سے کھیلنے والا بہادر بچہ
Feb ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۳سوشل میڈیا پر آج کل ایک بچے کا ویڈیو وائرل ہے جو ایک خطرناک زہریلی مکڑی کے ساتھ کھیل رہا ہے۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ لڑکا بڑے آرام سے زہریلی مکڑی سے کھیل رہا اور ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ یہ اس کا پالتو ہے۔
-
حزب اللہ کا دفاع مقدس نامی ویڈیو گیم
Feb ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۰حزب اللہ لبنان نے دشمنوں کی سافٹ وار کا مقابلہ کرنے کے لئے دفاع مقدس کے نام سے ایک ویڈیو گیم تیار کیا ہے جس میں حزب اللہ کے جانبازوں کو لبنان و اسلامی مقدسات کی حمایت میں شام میں داعش کے خلاف جنگ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
-
ڈرائیونگ بھی ایک مہارت ہے!!! - ویڈیو
Feb ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۹کہتے ہیں ڈرائیونگ ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہے اور خاص طور پر بلندی پر گاڑی چڑھانے کے لئے مہارت کی ضرورت ہوتی ہے۔