-
حیوانات کی حرکتیں ۔ تصاویر
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۶خداوند عالم نے اس دنیا میں انسان کے لطف اندوز ہونے کے لئے بے شمار اسباب فراہم کئے ہیں۔ان میں سے ایک حیوانات کی حرکتوں کا بغور مطالعہ ہے جس کا اپنا لطف ہے۔یہی وجہ ہے کہ بہت سے دانشور حیوانات کی زندگی پر مطالعہ کرنے اور اسکے اسرار و رموز سمجھنے میں اپنی زندگی صرف کر دیتے ہیں۔
-
ایران میں بکھری قدرتی رعنائیاں ۔ ویڈیو
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۳ایران:مازندران صوبے میں واقع سرکا دیہات کا نظارہ کریں، گویا جنت کا ٹکڑا ہو۔
-
۲۰ سال میں کیا کیا ہے ناسا نے؟ ۔ ویڈیو
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۴سیارہ مریخ کی سطح پر ناسا کی گزشتہ ۲۰ برسوں میں ہونے والی سرگرمیوں کی کچھ جھلکیاں آپ اس ویڈیو میں دیکھیں۔
-
یہ دیکھ کر تو کافر بھی ایمان لے آئے! ۔ ویڈیو
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۸ناسا کے ذریعہ بنائی گئی ایک ویڈیو جسے دیکھ کر خدا کی خلق کردہ کائنات کی عظمت کا بخوبی اندازہ ہوجاتا ہے۔ شاید کفر یا غرور و تکبر جیسے امراض کا شکار انسان بھی اگر اسے دیکھے تو اسکے مرض کا مداوا اس ویڈیو کے ذریعہ ممکن ہو! اس ویڈیو کو دیکھیں اور عظمت خدا کا کلمہ پڑھیں۔ سبحان اللہ۔
-
آئیے سیکھئے3 ڈی اسکیچنگ ! - ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۱انسان اگر اپنی صلاحیتوں کو صحیح پروان چڑھائے اور انہیں درست بروئے کار لائے تو معلوم ہوتا ہے کہ وہ محیر العقول توانائیوں کا مالک ہے۔فن مصوری کی یہ تخلیقات خالق کا کلمہ پڑھوا دیتی ہیں کہ سبحان اللہ،انسان کی شکل میں اس نے آخر یہ کیسی مخلوق بنا دی!!!
-
حیرت انگیز آرٹ ۔ تصاویر
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۷انسان اگر اپنی صلاحیتوں کو صحیح پروان چڑھائے اور انہیں درست بروئے کار لائے تو معلوم ہوتا ہے کہ وہ محیر العقول توانائیوں کا مالک ہے۔فن مصوری کی یہ تخلیقات خالق کا کلمہ پڑھوا دیتی ہیں کہ سبحان اللہ،انسان کی شکل میں اس نے آخر یہ کیسی مخلوق بنا دی!!!
-
دھوپ میں پڑے انڈوں سے چوزے نکل پڑے ۔ ویڈیو
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۴ایکسپائر ہو چکے ہزاروں انڈوں کو جب ایک میدان میں پھینک دیا گیا تب قدرت نے اپنے تخلیقی عمل کو آگے بڑھاتے ہوئے شدید دھوپ میں پڑے ان انڈوں سے کچھ گھنٹے بعد چوزے نکال دئے۔
-
ڈوبتے ہوئے بھی خوبصورتی بکھیر جاتا ہے سورج ۔ تصاویر
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۰دن رات کی اس گردش میں سورج کا ایک اہم کردار ہوتا ہے۔جب سورج صبح میں نمودار ہوتا ہے تب بھی اپنے ساتھ حسین مناظر لے کر آتا ہے اور جب غروب ہوتا ہے تب بھی خوبصورتیاں بانٹتا دکھائی دیتا ہے۔ سبحان اللہ! کتنی حسین خلقت ہے ہمارے جمیل پروردگار کی!
-
فضا سے اپنے رات دن دیکھئے ۔ ویڈیو
May ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۷اس ویڈیو میں آپ زمین کی حرکت کا ایک ’’ٹائم لپس(Time Lapse)‘‘ دیکھ سکتے ہیں جس میں شب و روز کی رفت و آمد کو فضا میں معلق ایک روسی سیٹیلائٹ سے فلمایا گیا ہے۔
-
خدادادی سکون ہے ان مناظر میں ۔ ویڈیو
Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۷زمین اور آسمانوں کی پیدائش میں اور رات اور دن کے باری باری سے آنے میں اُن ہوش مند لوگوں کے لیے بہت نشانیاں ہیں۔جو اٹھتے، بیٹھتے اور لیٹتے، ہر حال میں خدا کو یاد کرتے ہیں اور آسمان و زمین کی ساخت میں غور و فکر کرتے ہیں (وہ بے اختیار بو ل اٹھتے ہیں) "پروردگار! یہ سب کچھ تو نے فضول اور بے مقصد نہیں بنایا ہے، تو پاک ہے اس سے کہ عبث کام کرے پس اے رب! ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے۔ (سورہ آل عمران آیت ۔۱۹۰۔۱۹۱)