یہ دیکھ کر تو کافر بھی ایمان لے آئے! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i289326-یہ_دیکھ_کر_تو_کافر_بھی_ایمان_لے_آئے!_ویڈیو
ناسا کے ذریعہ بنائی گئی ایک ویڈیو جسے دیکھ کر خدا کی خلق کردہ کائنات کی عظمت کا بخوبی اندازہ ہوجاتا ہے۔ شاید کفر یا غرور و تکبر جیسے امراض کا شکار انسان بھی اگر اسے دیکھے تو اسکے مرض کا مداوا اس ویڈیو کے ذریعہ ممکن ہو! اس ویڈیو کو دیکھیں اور عظمت خدا کا کلمہ پڑھیں۔ سبحان اللہ۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۸ Asia/Tehran