دھوپ میں پڑے انڈوں سے چوزے نکل پڑے ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/entertainment-i288644-دھوپ_میں_پڑے_انڈوں_سے_چوزے_نکل_پڑے_ویڈیو
ایکسپائر ہو چکے ہزاروں انڈوں کو جب ایک میدان میں پھینک دیا گیا تب قدرت نے اپنے تخلیقی عمل کو آگے بڑھاتے ہوئے شدید دھوپ میں پڑے ان انڈوں سے کچھ گھنٹے بعد چوزے نکال دئے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۴ Asia/Tehran