-
پاکستان: ملک پہلے سے بہتر معاشی پوزیشن میں ہے: وزیرِ خزانہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۹پاکستان کے وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ان کا ملک اب پہلے سے بہتر معاشی پوزیشن میں ہے اور معاشی بہتری کا تسلسل رواں مالی سال میں بھی جاری ہے۔
-
پاکستان: زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی نئی منڈیاں تلاش کرنے کی ہدایت
Sep ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۳پاکستانی وزیراعظم کے زیر صدارت زرعی شعبے اور زرعی برآمدات کے فروغ سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس اسلام آباد میں ہوا، جس میں ملک میں فی ایکڑ پیداوار بڑھانے، زراعت میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال، لائیو اسٹاک کی ترقی اور زرعی برآمدات میں اضافے کے لیے مختلف تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔
-
جنگ بندی کے لیے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کا امریکہ پر دباؤ
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۷اطلاعات ہیں کہ متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب جنگ بندی کے لیے امریکہ پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔
-
ایک ہفتے میں ایران کی غیرپیٹرولیم برآمدات میں 108 فی صد اضافہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۶ایران کے کسٹم حکام کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں ایران کی غیر پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں 108 فی صد اضافہ ہوا ہے۔
-
دنیا کے 142 ملکوں کو ایرانی منصوعات کی برآمد
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۵:۴۳ایران نے 8 مہینے میں دنیا کے 142 ملکوں کو اپنی مصنوعات برآمد کی ہیں۔
-
زعفران کی عالمی پیداوار میں ایران کی حصہ داری 90 فی صد سے زیادہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۸ایران کے وزیر زرعی جہاد نے بتایا ہے کہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق زعفران کی عالمی پیداوار میں ایران کی حصہ داری 90 فی صد سے زیادہ ہے۔
-
انداز جہاں: ایرانی برآمدات اور اکسپو 2025
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/29
-
امریکی براعظم کو ایران کی برآمدات میں 4/5 گنا اضافہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱ایران کے تجارت کی ترقی کے ادارے کے ڈائریکٹر جنرل برائے یورپ اور شمالی امریکہ احمد فیروزی نے بتایا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران امریکی براعظم کو ایران کی برآمدات میں 4/5 گنا اضافہ ہوا ہے۔