-
فلسطینی شہریوں کی درجنوں دکانیں منہدم
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵خود ساختہ و غاصب صیہونی ریاست کے باوردی دہشتگردوں نے جنین شہر میں فلسطینوں کی درجنوں دکانوں کو مسمار کر دیا ہے۔
-
فلسطینی عوام ہر ممکن انداز میں اپنی مزاحمت جاری رکھیں: محمود عباس
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۹محدود اختیارات کی حامل فلسطینی انتظامیہ کے صدر نے صیہونی کالونیوں کی تعمیر کے مقابلے میں فلسطینی عوام کی استقامت و مزاحمت جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔
-
اسرائیل بے لگام آگے بڑھ رہا ہے، فلسطینی وزیر کا انتباہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۴فلسطینی اتھارٹی کے وزیر خارجہ نے فلسطینی علاقوں کی موجودہ صورت حال پر خبردار کرتے ہوئے بین الاقوامی امن کانفرنس کے انعقاد کو ضروری اور مؤثر قرار دیا۔
-
عرب اسرائیل تعلقات کا شاخسانہ، غیر قانونی صیہونی آبادکاری میں اضافہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵خود ساختہ اسرائیلی ریاست نے غرب اردن کے علاقے میں مزید مکانات کی تعمیر کے منصوبے کی منظوری دے دی۔
-
مقبوضہ علاقوں پر صیہونی مکانات کی تعمیر جنگی جرم ہے: فلسطین
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰فلسطین نے غاصب صیہونی ٹولے کی جانب سے مقبوضہ علاقوں میں مزید آٹھ سو مکانات کی تعمیر کا پرمٹ جاری کئے جانے کو ایک جنگی جرم قرار دیا ہے۔
-
فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری اور مقامات مقدسہ کی بے حرمتی
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۰صیہونیوں نے اپنے ایک تازہ غیر قانونی اقدام کے تحت فلسطینیوں کی متعدد گھروں کو مسمار کر دیا ہے۔
-
صیہونی ٹولے نے 170سے زائد فلسطینی مکانات منہدم کئے
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۵فلسطین کی وزارت خارجہ نے سن دوہزار بیس میں خود ساختہ صیہونی حکومت کے ہاتھوں مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے ایک سو ستّر سے زیادہ مکانات کی مسماری اور چار سو سے زائد باشندوں کے دربدر ہوجانے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں نے فلسطینیوں کے مزید مکانات مسمار کر دئیے
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۹صیہونی دہشتگردوں نے اپنی جارحیت، بربریت اور مظالم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے فلسطینی شہریوں کے مزید متعدد مکانات مسمار کر دیئے۔
-
مقبوضہ علاقوں میں صیہونیوں کے غیر انسانی اقدامات
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۰غاصب صیہونی حکومت نے فلسطینوں کے 50 سے زائد مکانات منہدم کر دیئے۔
-
فلسطینیوں کے درجنوں مکانات منہدم
Dec ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶غاصب صیہونی دہشتگردوں نے رواں ماہ کے آغاز سے اب تک غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے درجنوں مکانات کو منہدم کر دیا ہے۔