• بیلجیئم نے بھی فلسطینی مراکز کی مسماری کے خلاف آواز اٹھائی

    بیلجیئم نے بھی فلسطینی مراکز کی مسماری کے خلاف آواز اٹھائی

    Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۸

    بیجلیم کے تعمیر کردہ امدادی مراکز بھی دہشتگرد صیہونی ٹولے کے بلڈوزروں سے محفوظ نہ رہ سکے۔

  • فلسطینیوں کے مکانوں کا انہدام روکا جائے : اقوام متحدہ

    فلسطینیوں کے مکانوں کا انہدام روکا جائے : اقوام متحدہ

    Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۲

    مقبوضہ فلسطین میں انسانی امور میں اقوام متحدہ کے کوآرڈینیٹر نے صیہونی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینیوں کے رہائشی مکانوں کے انہدام کا سلسلہ بند کیا جائے۔

  • صیہونیوں کی دہشتگردی، فلسطینیوں کے مزید مکانات مسمار کر دئے

    صیہونیوں کی دہشتگردی، فلسطینیوں کے مزید مکانات مسمار کر دئے

    Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۵

    صیہونی دہشتگردوں نے اپنی جارحیت، بربریت اور مظالم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے فلسطینی شہریوں کے مزید گیارہ مکانات مسمار کر دئے۔

  • عالمی برادری صیہونی جرائم کو لگام دے: او آئی سی

    عالمی برادری صیہونی جرائم کو لگام دے: او آئی سی

    Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۵

    اسلامی تعاون تنظیم کی انسانی حقوق کی کمیٹی نے غزہ پٹی میں مظلوم فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری، غزہ کے محاصرے اور اسی طرح مظلوم فلسطینی عوام کی سرکوبی سے متعلق اسرائیل کی جاری پالیسیوں پر اپنی تشویش ظاہر کی ہے۔

  • فلسطینی کنبہ جو غار میں رہتا ہے۔ ویڈیو

    فلسطینی کنبہ جو غار میں رہتا ہے۔ ویڈیو

    Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۰

    احمد عمارنہ ایک فسلطینی انجینئر ہے جو اپنے بال بچوں اور والدین کے ہمراہ گزشتہ ڈیڑھ سال سے ایک غار میں زندگی گزار رہا ہے۔۔

  • فلسطینی مکانات کی مسماری، غاصبانہ صیہونی منصوبے کا حصہ ہے: تحریک حماس

    فلسطینی مکانات کی مسماری، غاصبانہ صیہونی منصوبے کا حصہ ہے: تحریک حماس

    Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے خبر دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کے رہائشی مکانات کو مسمار کر کے غرب اردن کے علاقوں کے بارے میں نتن یاہو کے منصوبے پر عمل کرنا شروع کر دیا ہے۔

  • گھر اجڑنے پر یوں ہوتی ہے تکلیف! ۔ ویڈیو

    گھر اجڑنے پر یوں ہوتی ہے تکلیف! ۔ ویڈیو

    Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۱

    مقبوضہ فلسطین میں مظلوم اور بے یار و مددگار فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ بیت المقدس کے مشرق میں بسی العیساویہ بستی میں ایک اور فلسطینی مکان کو صیہونی دہشتگردوں نے مسمار کر دیا۔ افسوس کہ گھر کے مکینوں کے پاس سوائے آہ و فغان اور صبر و ضبط کے اور کوئی چارہ نہیں تھا۔

  • صیہونی دہشتگردوں نے مزید فلسطینی مکانات مسمار کئے۔ ویڈیو

    صیہونی دہشتگردوں نے مزید فلسطینی مکانات مسمار کئے۔ ویڈیو

    Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۲

    مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگرد فوجی، بے سہارا فلسطینیوں کے مکانات مسمار کرتے ہوئے۔فسلطینی باشندوں کی زمینوں اور انکے مکانات کو ہڑپنا یا انہیں مسمار کرنا، صیہونی دہشتگرد اپنا حق سمجھتے ہیں فلسطینی مکانات کی مسماری صیہونی درندوں کے معمولات زندگی کا صحہ بن چکی ہے۔

  • لمحوں میں یوں تاراج ہو رہے ہیں فلسطینی آشیانے ۔ ویڈیو

    لمحوں میں یوں تاراج ہو رہے ہیں فلسطینی آشیانے ۔ ویڈیو

    Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۳

    صیہونی دہشتگرد ٹولہ ان دنوں بیت المقدس کے اطراف میں فلسطینی باشندوں کے مکانات کی مسماری میں مصروف ہے۔ رپورٹوں کے مطابق فلسطینی مکانات کی مسماری کا یہ منصوبہ اب تک سب سے بڑا منصوبہ شمار ہوتا ہے جس کے تحت کم از کم مظلوم فلسطینیوں کے ۱۰۰ مکانات بیت المقدس کے اطراف میں مسمار کئے جانے ہیں۔