SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

fire

  • آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والا سپر آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر نذر آتش

    آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والا سپر آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر نذر آتش

    Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۸

    موصولہ اطلاعات کے مطابق آبنائے ہرمز میں ایک سپر آئل ٹینکر بحری بارودی سرنگ کی زد میں آ کر نذر آتش ہو گیا ہے۔

  • آبنائے ہرمز میں ایک تیل ٹینکر پر حملہ

    آبنائے ہرمز میں ایک تیل ٹینکر پر حملہ

    Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۸

    برطانوی سمندری تجارت کی سیکورٹی کمپنی، یو کے ایم ٹی او، نے جمعہ کی رات کہا ہے کہ اسے آبنائے ہرمز میں ایک حادثے کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔

  • ہندوستان: دہلی سے متصل علاقے نوئیڈا میں بس میں آگ لگنے سے 9 افراد زندہ جل گئے، صدرِ جمہوریہ اور وزیر اعظم کا اظہارِ افسوس

    ہندوستان: دہلی سے متصل علاقے نوئیڈا میں بس میں آگ لگنے سے 9 افراد زندہ جل گئے، صدرِ جمہوریہ اور وزیر اعظم کا اظہارِ افسوس

    Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۵

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی سے متصل اترپردیش کے علاقے گریٹر نوئیڈا میں یمنا ایکسپریس وے پر بدھ کی دیر رات خوفناک حادثہ پیش آیا۔ سیاحوں سے بھری بس میں آگ لگنے سے 9 افراد زندہ جل گئے۔

  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۱

    فلسطینی کمیشن برائے نوآبادیات اور مزاحمت نے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی مکانات، عمارتوں اور گاڑیوں کو نشانہ بنانے والی آگ کے تقریباً 89 فیصد واقعات کے ذمہ دار غاصب و قابض اسرائیلی ہیں۔

  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۶

    الجزائر کے شمال مشرق میں شدید جنگل کی آگ نے تباہی مچا دی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق آگ کی زد میں آنے کی وجہ سے 12 افراد کی موت ہو گئی ہے۔

  • اسلام آباد کے ایک ہسپتال میں آتش زدگی کا واقعہ: متاثرین کے اہل خانہ سے ایران کا اظہار ہمدردی

    اسلام آباد کے ایک ہسپتال میں آتش زدگی کا واقعہ: متاثرین کے اہل خانہ سے ایران کا اظہار ہمدردی

    Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے ایک ہسپتال میں ہونے والے آتشزدگی کے سانحے پر افسوس اور متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

  • پاکستان: اسلام آباد کے پمز ہسپتال کے نرسری وارڈ میں بھیانک آتش زدگی، 15 نومولود بچے جاں بحق

    پاکستان: اسلام آباد کے پمز ہسپتال کے نرسری وارڈ میں بھیانک آتش زدگی، 15 نومولود بچے جاں بحق

    Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۴

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں واقع پمز ہسپتال کے نرسری وارڈ میں بھیانک آتش زدگی کے نتیجے میں 15 نومولود بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ صدر و وزیراعظم نے اس سانحے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

  • ہندوستان: کولکاتا کے ایک ہوٹل میں خوفناک آتش زدگی، 9 بنگلہ دیشی شہریوں کی دردناک موت 

    ہندوستان: کولکاتا کے ایک ہوٹل میں خوفناک آتش زدگی، 9 بنگلہ دیشی شہریوں کی دردناک موت 

    Aug ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۱

    ہندوستان کے مشرقی شہر کولکاتا میں آج ایک ہوٹل میں خوفناک آگ لگنے سے 9 بنگلہ دیشی شہریوں کی دردناک موت ہوگئی۔

  • سعودی عرب: ریاض کی ایک صوفہ فیکٹری میں خوفناک آتش زدگی، 16 بنگلہ دیشی مزدوروں کی دردناک موت

    سعودی عرب: ریاض کی ایک صوفہ فیکٹری میں خوفناک آتش زدگی، 16 بنگلہ دیشی مزدوروں کی دردناک موت

    Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۲

    سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں واقع ایک صوفہ فیکٹری میں خوفناک آتش زدگی کے باعث 16 مزدوروں کی موت ہوگئی۔

  • کینیڈا: مغربی علاقے کے جنگل میں لگی آگ میں شدت، 20 ہزار سے زائد افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور

    کینیڈا: مغربی علاقے کے جنگل میں لگی آگ میں شدت، 20 ہزار سے زائد افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور

    Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۴

    کینیڈا کے مغربی علاقے کے جنگل میں لگی آگ کا دائرہ تیزی کے ساتھ پھیلتا جا رہا ہے  اور 20 ہزار سے زائد افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کی جنگ ریپبلکنز کی ہار کی وجہ ہے: وینس کا اعتراف

    ایران کی جنگ ریپبلکنز کی ہار کی وجہ ہے: وینس کا اعتراف

    ۱۲ hours ago
  • ایران سے ٹکرانے والے کو اپنی دہلیز تک پر بھاری قیمت چکانی ہوگی: میجر جنرل رضائی

  • ٹرمپ لنگڑی بطخ، سپر پاور ایران نے امریکا میں رجیم چینج کو ممکن بنا دیا: پاکستانی سفارت کار

  • بقائی کا امریکی حکمرانوں سے خطاب: ایران پر حملہ آپ کے حصے میں شکست ہی لائے گا۔

  • امریکی سینیٹ کے الیکشن میں فلسطینی نژاد مسلم خاتون کی تاریخی کامیابی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS