-
فیفا ورلڈ کپ کے افتتاحیہ میں قرآنی آیات کی گونج (ویڈیو)
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۵گزشتہ روز خلیج فارس کے پڑوسی ملک قطر میں فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۲ کا بڑی دھوم دھام سے آغاز ہوا۔ اس موقع آیات قرآنی کی تلاوت بھی کی گئی۔
-
ایرانی ٹیم نےعالمی بیچ فٹ بال کپ میں پیراگوئے کو شکست دے دی
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۱عالمی بیچ فٹ بال کپ کے پہلے دن ایران نے پیرا گوئے کو بہت بڑے فرق سے ہرا دیا
-
انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران ہنگامہ آرائی، 317 افراد ہلاک و زخمی
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۶انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں 317 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
لیونل میسی کے گولز
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳آرجنٹائن کے فٹبال کھلاڑی لیونل میسی کے اس سال کے کچھ شاندار گولز
-
فٹبال شائقین کے لئے خوشخبری، فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی ختم کردی
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۲فیڈریشن آف انٹرنیشنل فٹبال ایسوسی ایشن (فیفا) نے پاکستان کی انٹرنیشنل رکنیت بحال کرتے ہوئے پاکستان فٹبال پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔