فرانس: پیرس کے عوام فلسطین کی حمایت میں سڑکوں پر + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i444520-فرانس_پیرس_کے_عوام_فلسطین_کی_حمایت_میں_سڑکوں_پر_ویڈیو
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہزاروں کی تعداد میں عوام نے فلسطین کے حق میں نعرہ لگاتے ہوئے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
(last modified 2025-10-14T14:02:17+00:00 )