-
مرضیہ ہاشمی نے کوئی جرم نہیں کیا، واشنگٹن کی عدالت کا اعتراف
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۶واشنگٹن کی ایک عدالت نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پریس ٹی وی کی اینکر مرضیہ ہاشمی کو کسی الزام کے بغیر ایک نامعلوم کیس میں محض کلیدی گواہ کے طور پر گرفتار کیا گیا ہے۔
-
مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کے خلاف برطانیہ اور نائجیریا میں احتجاج
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۰نائجیریا اور برطانیہ میں امریکہ میں پریس ٹی وی کی اینکر کی گرفتاری کے خلاف زبردست احتجاج کیا گیا۔
-
امریکا کا غیرانسانی سلوک ، صحافی مرضیہ ہاشمی کا کوئی پتہ نہیں
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰پریس ٹی وی کی اینکر مرضیہ ہاشمی کہ جنہیں امریکا میں حراست میں لے لیا گیا، ان کے گھر والوں کو یہ نہیں معلوم ہے کہ وہ کہاں اور کس حال میں ہیں۔
-
امریکا میں پریس ٹی وی کی انکر کی گرفتاری
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۷خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کے معاملے پر امریکا کو ایران کا انتباہ
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۴بین الاقوامی امور میں ایرانی اسپیکر کے معاون خصوصی حسین امیر عبداللہیان نے خبردار کیا ہے کہ اگر پریس ٹی وی کی خاتون اینکر مرضیہ ہاشمی کو فوری طور پر رہا نہ کیا گیا تو پھر اس کھیل کا نتیجہ امریکا کے ہاتھ میں نہیں ہو گا- دوسری جانب امریکا کے ایک معروف ماہر قانون نے مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کو امریکی آئین کے خلاف قرار دیا ہے۔
-
واہ رے اظہار رائے کی آزادی!!!
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۹اظہار رائے کی آزادی کا دم بھرنے والے ملک نے ایک خاتون اینکر کو گرفتار کرکے دنیا میں اپنی فطرت کو پھر سے واضح کر دیا ۔ #FreeMarziehHashemi
-
امریکہ کو ایران کا انتباہ
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۳ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عالمی امور کے نمائندے نے پریس ٹی وی کی اینکر کو رہا نہ کرنے کے بابت امریکہ کو متنبہ کیا ہے۔
-
پریس ٹی وی کی اینکر کی عالمی سطح پر رہائی کا مطالبہ
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۷عالمی سطح پر پریس ٹی وی کی اینکر کی رہائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ #FreeMarziehHashemi
-
آسٹریلیا میں اسلاموفوبیا
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۳آسٹریلیا میں مسلمانوں سے نفرت کا تازہ واقعہ پیش آیا ہے، شرپسند خاتون نے چلتی ٹرین میں باحجاب لڑکی پر حملہ کرکے اسے زد و کوب کیا اور مغلظات بکیں۔
-
امریکہ پریس ٹی وی اینکر کی گرفتاری کا معاملہ واضح نہیں کر رہا
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶امریکی خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس نے کہا ہے کہ ایف بی آئی نے کئی روز گزرنے کے باوجود بھی پریس ٹی وی کی خاتون اینکر اور سینیر صحافی مرضیہ ہاشمی کی حراست کو مبھم رکھا ہے۔