SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

gaza

  • غزہ کے حالات دیکھ کر دنیا کی معروف فلمی ہستیوں کا بھی جھلکا درد

    غزہ کے حالات دیکھ کر دنیا کی معروف فلمی ہستیوں کا بھی جھلکا درد

    May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۷

    ارنا ریف فائنس ( Fiennes Ralph ) سمیت دنیا کی 380 سے زیادہ معروف فلمی ہستیوں نے کینز فلم فیسٹیول کے افتتاح سے قبل ایک کھلا خط جاری کرکے، غزہ میں نسل کشی کی مذمت کی ہے۔

  • صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں، اس کے جرائم پر اعتراض اور ان کی مخالفت کرنا سب کا فریضہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں، اس کے جرائم پر اعتراض اور ان کی مخالفت کرنا سب کا فریضہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱

    رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ میں اسپتالوں، ایمبولنسوں پر صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں اور عورتوں اور بچوں کے قتل عام کی مخالفت کو سب کا فریضہ قرار دیا ہے۔

  • یمن کی مسلح افواج کا اسرائیل پر آج تیسرا میزائل حملہ

    یمن کی مسلح افواج کا اسرائیل پر آج تیسرا میزائل حملہ

    May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۳

    یمن کی مسلح افواج نے بدھ کے روز تیسری بار مقبوضہ علاقوں کو اپنے میزائل حملے کا نشانہ بنایا۔

  • غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے

    غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے

    May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۴

    صیہونی حکومت نے غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر اپنے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دسیوں فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کر دیا ہے

  • سلامتی کونسل کے ارکان نے غزہ کو امداد بھیجنے کے نئے امریکی - صیہونی منصوبے کی مخالفت کر دی

    سلامتی کونسل کے ارکان نے غزہ کو امداد بھیجنے کے نئے امریکی - صیہونی منصوبے کی مخالفت کر دی

    May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۲

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے متعدد ارکان نے غزہ پٹی کو امداد بھیجنے کے نئے امریکی - صیہونی منصوبے کی مخالفت کر دی ہے

  • غزہ میں انسانی المیہ رونما ہونے کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ

    غزہ میں انسانی المیہ رونما ہونے کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ

    May ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۹

    اقوام متحدہ کے امدادی ادارے انروا نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ غزہ پر جاری بمباری اور محاصرے اور قحط کی بنا پر رونما ہونے والا انسانی بحران اور المیہ انسانی تصورات سے کہیں بالاتر ہے۔

  • فلسطین میں مزاحمتی قوتوں کی مقبولیت میں اضافہ

    فلسطین میں مزاحمتی قوتوں کی مقبولیت میں اضافہ

    May ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۸

    فلسطینیوں کے درمیان صیہونی حکومت کے خلاف سرگرم مزاحمتی قوتوں کی مقبولیت میں خاصا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

  • انداز جہاں: ٹرمپ کا خلیج فارس کے عرب ممالک کا دورہ

    انداز جہاں: ٹرمپ کا خلیج فارس کے عرب ممالک کا دورہ

    May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۴

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/13

  • فلسطینی پناہ گزینوں کے عارضی کیمپوں اور خیمہ بستیوں پر وحشیانہ صیہونی بمباری, ایران نے کی شدید مذمت

    فلسطینی پناہ گزینوں کے عارضی کیمپوں اور خیمہ بستیوں پر وحشیانہ صیہونی بمباری, ایران نے کی شدید مذمت

    May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱

    ایران کی وزارت خارجہ اے ترجمان اسماعیل بقائی نے جبالیا اور خان یونس میں فلسطینی پناہ گزین کیمپوں پر بمباری پر غاصب صہیونی حکومت کی شدید مذمت کی ہے۔

  • صیہونی حکومت کے جرائم پر دنیا کی خاموشی افسوسناک: صدر پزشکیان

    صیہونی حکومت کے جرائم پر دنیا کی خاموشی افسوسناک: صدر پزشکیان

    May ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۱

    صدر ایران نے کہا ہے کہ بحیثیت انسان، یہ ہم سب کا فرض ہے کہ بلا امتیاز مذہب، نسل یا ملک ضرورت مندوں اور مصیبت زدہ کی مدد کے لیے آگے بڑھیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ۸ hours ago
  • روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

  • Video |

    عمان کے ساتھ اجلاس ملتوی کیوں ہوا ؟ وزارت خارجہ سے سید مہاجری کی رپورٹ

  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

  • 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS