-
امریکہ: فلسطین کے حامی 78طلباء گرفتار+ ویڈیو
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۸امریکہ میں کولمبیا یونیورسٹی کے کیمپس میں فلسطینیوں کے حق میں اور غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف ایک پرامن احتجاج کو روکنے کے لیے پولیس نے کیمپس میں دھاوا بولا اور 78 طلباء کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
غزہ کے شہداء کی تعداد 50700 سے تجاوز کرگئی
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۲سات اکتوبر 2023 سے غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 52 ہزار 760 ہوگئی ہے۔
-
غزہ کی حمایت میں ہمارا موقف اٹل ہے؛ مہدی المشاط
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۱یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے سربراہ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ غزہ کی حمایت کے ان کے اٹل موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔
-
یمن پر صیہونی حکومت کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا؛ انصاراللہ یمن کے سینیئر رہنما
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۵انصاراللہ یمن کے سینیئر رہنما نے کہا ہے کہ بن گورین ہوائی اڈے پر حملہ، اسرائيل کے خلاف نئی کارروائیوں کا آغاز ہے
-
غزہ میں قتل عام کا سلسلہ فوری طور پر بند ہونا چاہیے؛ اقوام متحدہ
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۱اقوام متحدہ نے غزہ میں مظلوم فلسطینی عوام کے قتل عام پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کا منشور نسل کشی کو روکنے سے قاصر ہے: سعید رضا عاملی
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰چھٹی عالمی کانفرنس حضرت رضا(ع) کے سیکرٹری نے کہا کہ انسانی حقوق کا منشورتوحیدی بنیادوں سے خالی ہے اس لئے انسانوں کوحقیقی مفادات فراہم نہیں کر سکتا جس کا نتیجہ دنیا میں ظلم اور نسل کشی کا تسلسل ہے ۔
-
یمن پر صیہونی حملوں کی مذمت
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۹ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے یمن کی الحدیدہ بندرگاہ اور دیگر یمنی انفراسٹرکچر پر صیہونی فوجی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے
-
غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے آج صبح کے جارحانہ حملوں میں کم سے کم 20 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
یمن نے دہشت گرد اسرائیل کے خلاف کی طوفانی کاروئی، تل ابیب سے واشنگٹن تک مچی کھلبلی
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۵صیہونی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی سیکورٹی حکام یمنی میزائلوں کی جانب سے بری طرح پریشانی کا شکار ہیں۔
-
غزہ میں ہر طرف بھوک اور پیاس کے سائے منڈلا رہے ہیں: شعوان جبارین
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۸فلسطینی تنظیم الحق کے سربراہ شعوان جبارین نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کی مجرمانہ پالیسیوں کے نتیجے میں غزہ پٹی کی حالت جہنم جیسی ہوگئی ہے۔