-
امریکی ریاست شیکاگو میں فائرنگ، دو اسکولی بچے جاں بحق
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷امریکی ریاست شیکاگو میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو اسکولی بچے جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔
-
یہی کام اگر ایرانی پولیس کرے تو دہشت گردی ہے (ویڈیو)
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۸امریکی پولیس ایک نوجوان کو چاقو ساتھ لے کر چلنے کے الزام میں قتل کر کے بھی نائس ہی رہتی ہے لیکن ایک مسلحانہ اقدام کرکے دوسروں کی جان لینے والا اگر ایرانی پولیس یا عدلیہ کے ہاتھوں سزا پا جائے تو یہ دہشتگردی اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کا مصداق قرار پاتا ہے۔
-
امریکہ؛ سپر مارکیٹ میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۲امریکی ریاست ورجینیا کے ایک اسٹور میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ میں ایک جیولری اسٹور میں لٹیروں کا دھاو، مال لوٹ کر لے گئے۔ (ویڈیو)
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲امریکی میں ایک جیولری اسٹور میں چوروں نے آنافانا ہتھوڑوں اورہتھیاروں سے مسلح ہوکر دھاوا بول دیا اور پانچ لاکھ ڈالر مالیت کے زیورات لوٹ کرفرار ہوگئے۔امریکی لٹیروں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔
-
امریکہ میں جنونی فائرنگ کے واقعات کا سلسلہ جاری، جنوبی کیرولینا میں فائرنگ، 5ہلاک
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۲امریکہ کی ریاست کیرولینا میں فائرنگ کے واقعہ میں 5افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
امریکہ میں پھر فائرنگ کا واقعہ، 14 ہلاک، متعدد زخمی
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲امریکہ کے شہر شیکاگو میں مقامی وقت کے مطابق رات کو ہونے والی فائرنگ کے واقعے میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔