-
غزہ: گھروں پر واپسی، بچوں کا القسام مجاہدین سے محبت کا اظہار + ویڈیو
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۴فلسطینیوں کے گھروں پر واپسی کے دوران بچوں نے القسام بریگیڈ کے مجاہدین سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔
-
مسلم ممالک بالخصوص مصر، اردن اور عرب لیگ کا امریکی صدر ٹرمپ کی تجویز پر سخت رد عمل
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۴غزہ سے فلسطینیوں کو باہر نکالنے کے امریکی صدر کے نسل پرستانہ منصوبے کی عالمی برادری کی جانب سے بڑی سطح پر مخالفت ہو رہی ہے۔
-
مغرب کو تہران کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے بہت سے اقدامات کرنے ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۴نئے امریکی صدر کی جانب سے ایران کے ساتھ معاہدے کی خواہش کے اظہار کے جواب میں ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغرب کو تہران کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے بہت سے اقدامات کرنے ہوں گے۔
-
غرب اردن میں بڑھتی صیہونی جارحیت، القسام بریگیڈ کا انتباہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۷القسام بریگیڈ نے اپنے بیان ميں کہا ہے کہ غرب اردن میں غاصب صیہونی حکومت کی جنون آمیز جنگ اس کو ہرگز سیکورٹی فراہم نہیں کرسکتی اور شہیدوں کا خون استقامت کا جذبہ بڑھائے گا۔
-
نتساریم سے بھی صہیونی فوج نے پسپائی اختیار کرلی
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲حماس کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے بعد غاصب صہیونی فوج نتساریم سے پیچھے ہٹنے پر مجبور ہوگئی ہے۔
-
شمالی غزہ پٹی کے رہائشی آج سے اپنے گھروں کو لوٹیں گے، نیتن یاہو کے دفتر کا اعلان
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۸صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شمالی غزہ پٹی کے رہائشیوں کو آج صبح (پیر) سے واپس جانے کی اجازت دے دی گئی ہے
-
قیدی خواتین کے سلسلے میں صیہونی فوج کا دعوی جھوٹا؛ ڈاکٹروں کی رپورٹ
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹اسرائیلی فوج کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ حماس کی قید سے رہا ہونے والی چار اسرائیلی قیدی منشیات کی عادی نہيں ہیں۔
-
انداز جہاں: غزہ استقامت کا مظہر
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/26
-
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو پر ایتمار بین گویر کی شدید تنقید
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۷صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے عہدے سے مستعفی ہونے والے وزیر ایتمار بین گویر نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اسرائیل نے حماس سے وابستہ مسلح مزاحمت کاروں کے سینکڑوں افراد کو رہا کیا ہے۔
-
فلسطینی قیدیوں کی آزادی، غزہ میں ہر طرف خوشی کی لہر + ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۲فلسطینی میڈیا نے غزہ کے مختلف علاقوں میں قیدیوں کی واپسی کے موقع پر عوامی خوشی اور جشن کی مختلف ویڈیوز اور تصاویر شائع کیں۔