-
صیہونی حکومت کو سرایا القدس کے ترجمان ابو حمزہ کا انتباہ
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۶سرایا القدس نے اعلان کیا ہے کہ استقامتی محاذ کی شرائط تسلیم کئے بغیر صیہونی جنگی قیدیوں کی رہائی ممکن نہیں ہے۔
-
اگر پوری دنیا بھی صنعا پر حملہ کر دے تب بھی غزہ کا ساتھ ہرگز نہیں چھوڑیں گے: یمن
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳یمن نے امریکہ اور برطانیہ کے حملوں اور دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کسی بھی قیمت پر غزہ کا ساتھ نہیں چھوڑے گا۔
-
دشمن کو نہیں چھوڑیں گے: فلسطینی مزاحمت
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۹فلسطینی مزاحمت کا کہنا ہے کہ ہم دشمن کو نہیں بخشیں گے۔
-
دنیا بھر کے مختلف ملکوں میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کی مذمت میں مظاہرے جاری
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲دنیا بھر کے مختلف ملکوں میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اوراسرائیل کی مذمت میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے-
-
القسام نے تل ابیب پر حملہ کرکے سب کو حیران کر دیا
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین القسام بریگیڈ نے تل ابیب کو نشانہ بنایا ہے۔
-
القسام بریگيڈ کے مجاہدین نے پیچیده آپریشن کرکے متعدد صیہونیوں کو قیدی بنا لیا
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۶فلسطینی مجاہدین نے متعدد صیہونی فوجی گرفتار کر لئے ہیں۔
-
جنگ میں فاتح کون؟
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۹ایک سروے میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلیوں کی اکثریت حماس کو حالیہ جنگ کا فاتح سمجھتی ہے۔
-
غزہ پٹی میں 3 اسرائیلی فوجیوں کو اس طرح بنایا گیا شکار + ویڈیو
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ نے غزہ پٹی کے شمال میں بیت حانون میں اپنے کامیاب اسنائپر آپریشن کا ویڈیو جاری کیا ہے ۔
-
آئرلینڈ، اسپین، ناروے کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں: حماس
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۹فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے یورپی ملکوں آئرلینڈ، اسپین اور ناروے کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
تہران میں شہدائے خدمت کی تشییع جنازہ میں حماس کے سربراہ کی شرکت
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳تہران میں شہدائے خدمت کی تشییع جنازہ میں تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے بھی شرکت کی۔