-
دنیا بھر کے مختلف ملکوں میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کی مذمت میں مظاہرے جاری
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۲دنیا بھر کے مختلف ملکوں میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اوراسرائیل کی مذمت میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے-
-
القسام نے تل ابیب پر حملہ کرکے سب کو حیران کر دیا
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین القسام بریگیڈ نے تل ابیب کو نشانہ بنایا ہے۔
-
القسام بریگيڈ کے مجاہدین نے پیچیده آپریشن کرکے متعدد صیہونیوں کو قیدی بنا لیا
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۶فلسطینی مجاہدین نے متعدد صیہونی فوجی گرفتار کر لئے ہیں۔
-
جنگ میں فاتح کون؟
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۹ایک سروے میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلیوں کی اکثریت حماس کو حالیہ جنگ کا فاتح سمجھتی ہے۔
-
غزہ پٹی میں 3 اسرائیلی فوجیوں کو اس طرح بنایا گیا شکار + ویڈیو
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ نے غزہ پٹی کے شمال میں بیت حانون میں اپنے کامیاب اسنائپر آپریشن کا ویڈیو جاری کیا ہے ۔
-
آئرلینڈ، اسپین، ناروے کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں: حماس
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۹فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے یورپی ملکوں آئرلینڈ، اسپین اور ناروے کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
تہران میں شہدائے خدمت کی تشییع جنازہ میں حماس کے سربراہ کی شرکت
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳تہران میں شہدائے خدمت کی تشییع جنازہ میں تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے بھی شرکت کی۔
-
صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر حماس کا پیغام تعزیت
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۷فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے آج پیر کو ایک بیان جاری کرکے صدر ایران اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
صیہونی دشمن پسپائی اختیار کر رہا ہے اور اسے ناکامی کا منھ دیکھنا پڑاہے: خالد مشعل
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۰فلسطین کی تحریک حماس کے سینئر رہنما نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کو ناکامی کا منھ دیکھنا پڑا ہے اور وہ پسپائی اختیار کر رہا ہے اور غزہ کی جنگ کو آٹھ ماہ کا عرصہ گذرجانے کے بعد اس نے اپنا اعتبار و اعتماد کھو دیا ہے-
-
غزہ پر صیہونی فوجیوں کی بمباری جاری، درجنوں فلسطینی شہری شہید اور زخمی
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲غزہ کے جبالیا کیمپ پر صیہونی فوجیوں کی بمباری میں درجنوں فلسطینی شہریوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر ہے-