-
سیدحسن نصراللہ: غزہ کے عوام کی استقامت کی قدردانی، صیہونی حکومت کچھ بھی کرے طوفان الاقصی آپریشن کے نتائج کو کم نہیں کرسکتی
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۳حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے غزہ کے عوام کو استقامت اور پائیداری کی علامت قرار دیا۔
-
اسماعیل ہنیہ: صیہونیوں کے خلاف آواز اٹھانے کی اپیل
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۲حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ غاصبوں کی نئی سازش امریکہ کی ملی بھگت سے انجام پا رہی ہے۔
-
سیدحسن نصراللہ: غزہ کے عوام اور فلسطینی استقامتی محاذ کامیاب ہوکر رہے گا
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۲سید حسن نصراللہ نے کہا کہ جس طرح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے حزب اللہ کے بارے میں کہا تھا کہ تم کامیاب ہوگے اور طاقتور، اسی طرح سے ہم کہیں گے غزہ کے عوام اور فلسطینی استقامتی محاذ کامیاب ہوکر رہے گا۔
-
سیدحسن نصراللہ: دشمن کو لبنانی محاذ کھولنے کی جانب سے خبردار کرتے ہیں
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۶سیدحسن نصراللہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ جنگ کے وسیع ہونے کا خطرہ پورا پورا موجود ہے۔
-
سیدحسن نصراللہ: ہم 7-8 اکتوبر سے جنگ میں داخل ہوچکے ہیں
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۶حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے کہا بعض لوگ کہتے ہیں کہ سید حسن نصراللہ جنگ میں داخل ہونا چاہتے ہیں لیکن بات یہ ہے کہ ہم 7-8 اکتوبر سے جنگ میں داخل ہوچکے تھے۔
-
امریکی مسلم رہنماؤں کا کھلا خط، غزہ جنگ بند نہ کرائی تو بائیڈن کو ووٹ نہیں دیں گے
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۹امریکہ کے مسلم رہنماؤں نے ایک کھلے خط میں لکھا ہے کہ اگر صدر جو بائیڈن نے غزہ میں جنگ بندی کے لئے اقدام نہیں کیا تو وہ جو بائیڈن کے لئے ووٹنگ کے خلاف مہم کا آغاز کریں گے۔
-
غزہ پر غاصب فوج کی بمباری میں 2 ہزار سے زیادہ اسکولی بچے شہید
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۳غزہ پٹی پر غاصب اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں دو ہزار سے زیادہ اسکولی بچوں کی شہادت کی خبریں موصول ہوئی ہے۔
-
غزہ میں ہلاک ہونے والے غاصب صیہونی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۸غزہ میں موت کے گھاٹ اتارے گئے غاصب اسرائيلی فوجیوں کی تعداد بڑھ کر 18 ہو گئی ہے۔
-
غاصب اسرائیل کے مزید دو فوجی اڈوں پر حزب اللہ کا حملہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۲لبنان کی اسلامی استقامتی تحریک حزب اللہ کے مجاہدین نے اسرائیل کے مزید دو فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یمنی فوج کے حملوں میں شدت کے بعد اسرائیلی بحری جنگی جہاز بحیرۂ احمر کی طرف فرار
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۹غاصب اسرائیلی حکومت کی طرف یمن کی مسلح افواج کے حملوں میں شدت آنے کے بعد اسرائیلی بحری جنگی جہازوں کو بحیرۂ احمر کی طرف روانہ کردیا گیا ہے۔