-
جارحین و غاصبین فلسطین سے نکل جائیں، میجر جنرل باقری
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے فلسطین کا مستقبل روشن قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ جارحین و غاصبین فلسطین سے نکل جائیں۔
-
صیہونیوں کا زمینی حملہ، صیہونی فوج کی شکست کی پردہ پوشی ہے: حماس
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے کہا ہےکہ جارح صیہونی فوج کا غزہ کے خلاف زمینی حملے کامقصد، صیہونی فوج کی شکست خوردہ تصویر کو بہتر بناکر پیش کرنے کی ایک سعی لا حاصل ہے- حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں صیہونی فوجیوں کو بھاری اور مالی نقصان پہنچایا گيا ہے-
-
فلسطین کی حمایت ایک دینی، سیاسی اور اخلاقی فریضہ ہے: امیر عبداللہیان
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ دوحہ میں فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات اور غزہ میں عام شہریوں خاصطور سے عورتوں اور بچوں کے بہیمانہ قتل عام کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
جبالیا کیمپ پر غاصب اسرائیل کی بربریت اس کی جارحانہ ماہیت کی غماز ہے: حماس
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۶تحریک حماس نے جبالیا کیمپ پر جارح صیہونی حکومت کی بمباری کو اس غاصب حکومت کی جارحانہ فطرت کا مظہر قرار دیا ہے-
-
تل ابیب پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۰استقامتی مجاہدین نے غزہ پر غاصب اسرائیلی حکومت کے وحشیانہ حملوں اور بچوں اور خواتین کے قتل عام کے جواب میں تل ابیب پر راکٹ برسائے ہیں۔
-
ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کا غزہ کی صورتحال پرتبادلۂ خیال
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴ایران کے وزیر خارجہ نے امیر قطر سے ہونے والی ملاقات میں غزہ کے مظلوم و نہتھے عوام کے خلاف جاری صیہونی وحشیانہ جارحیت کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
حزب اللہ کا غاصب اسرائیلی حکومت کو سخت انتباہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۵حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو جاری کرکے غاصب اسرائیلی حکومت کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
غزہ میں القسام بریگيڈ اور صیہونی فوجیوں کے درمیان لڑائی
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۷غزہ کے القسام بریگيڈ نے کہا ہے کہ غزہ کے جنوب اور شمال مغربی محور میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ ان کی جھڑپ ہوئی ہے اور اسرائیل کی بکتر بند گاڑیوں کو نشانہ بنایا ہے
-
غزہ پر آج کے حملے میں ایک سو پچیس شہید، پچاس زخمی
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲خبری ذرائع نے غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب اسرائیل کے کل رات کے وحشیانہ حملوں کے بعد منگل کی صبح کو بھی ان حملوں کے جاری رہنے کی خبر دی ہے
-
حماس کی ضرب سے امریکی سفیر کا پُرانا زخم ہرا ہوگیا
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۱غاصب اسرائيل میں امریکہ کے سابق سفیر نے کہا ہے کہ ایک بار پھر اس بات کی تصدیق ہوگئی کہ اسرائیل کی بقا کا دارومدار امریکہ کی مدد اور اس کی حمایت پر ہے۔