-
غیر مسلح ہونا ممکن نہیں، حماس ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کو مسترد کر دے گی، سینئر رہنما
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۹حماس کے ایک سینئر رہنما نے کہا کہ تنظیم غالباً ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کو مسترد کر دے گی کیونکہ یہ اسرائیل کے مفادات کی خدمت کرتا ہے اور فلسطینی عوام کے مفادات کو نظرانداز کرتا ہے۔
-
حماس: غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں 251 نامہ نگاروں کا قتل بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۷حماس نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی عوام کی نسل کشی کے دوران 251 نامہ نگار بھی شہید ہوئے ہیں
-
القسام بریگیڈ کا صیہونیوں کے لیے نیا پیغام : اپنے قیدیوں کو الوداع کہو
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے صہیونیوں پر زور دیا کہ وہ غزہ پر حملہ کرکے اپنے قیدیوں کو الوداع کہہ دیں۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت امریکی حمایت کا نتیجہ؛ فلسطین کی مزاحمتی تحریکیں
Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳فلسطین کی مزاحمتی تحریکیں حماس اور جہاد اسلامی نے الگ الگ بیان جاری کرکے غزہ پر صیہونی جارحیت کو امریکی حمایت کا نتیجہ قرار دیا۔
-
مزاحمتی تحریک کو غیر مسلح کرنا صیہونی حکومت کے توسیع پسندانہ پروجکٹ کا حصہ ہے: حزب اللہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۰حزب اللہ کے رکن پارلیمان نے خبردار کیا ہے کہ مزاحمتی تحریک کو غیر مسلح کرنا صیہونی حکومت کے توسیع پسندانہ پروجکٹ کا حصہ ہے جس سے ملک کی دفاعی طاقت کمزور ہوگی اور اس پر زمینی حملے کا راستہ کھل جائے گا
-
القسام بریگیڈ کے نوجوانوں نے اینٹ کا جواب پتھر سے دیا + ویڈیو
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۳غزہ کے خلاف صہیونی فوج کے آپریشن کے جواب میں القسام بریگیڈ نے صہیونی فوج کے خلاف کاروائی شروع کردی ہے۔
-
یورپ ایران کے ایٹمی مسئلے کے سفارتی حل کا پابند ہے۔
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹یورپی یونین کی شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کہا ہے کہ یورپ ایران کے ایٹمی مسئلے کے سفارتی حل پر یقین رکھتا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کا تازہ حملہ ، کم سے کم 12 شہید
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۷غزہ پر صیہونی فوج کی تازہ بمباری میں چھے بچوں سمیت کم سے کم بارہ افراد شہید ہوگئے۔
-
لبنان پر پھر صیہونی ڈرون حملہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۱صیہونی حکومت نے ایک بار پھر جنوبی لبنان کے ایک علاقے پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فوج نے پھر صیہونی حکومت کے اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، فلسطین میزائلوں کے دھماکے
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ملک کی مسلح افواج نے جمعہ کے روز تین خصوصی آپریشنز کے ذریعے بین گورین ہوائی اڈے، یافا میں ایک فوجی مرکز اور عسقلان میں ایک بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا ہے۔