-
کیا تازہ پھلوں اور سبزیوں کو کھانے سے قبل دھونا چاہیے؟
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۰تازہ پھلوں اور سبزیوں کو دھوئے بغیر کھانے سے مختلف امراض سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے۔
-
پلاسٹک کے ننھے ذرات: انسانی معدے پر ممکنہ اثرات
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۰روزمرہ خوراک، پانی اور ہوا کے ذریعے انسانی جسم میں داخل ہونے والے مائیکرو پلاسٹک ذرات معدے کی صحت پر منفی اثرات ڈال سکتے ہیں۔
-
رات کو سوشل میڈیا کا استعمال ذہنی صحت کے لیے خطرناک قرار
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۳رات گئے سوشل میڈیا کا استعمال ذہنی دباؤ اور بے چینی میں اضافہ کا سبب بن سکتا ہے
-
وہ عام غذا جسے محض 4 دن کھانے سے یادداشت متاثر ہوسکتی ہے
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۸اگر آپ جنک یا فاسٹ فوڈ جیسے برگر، پیزا یا ایسی ہی چیزیں کھانا پسند کرتے ہیں تو انہیں محض چند دن استعمال کرنا بھی دماغ کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے۔
-
نیند کی کمی صحت پر کیسے اثر ڈالتی ہے؟ تازہ تحقیق سے انکشاف
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۴نیند دماغی صحت کے لیے اہم ہوتی ہے
-
ہم بوڑھے کیوں ہوتے ہیں؟ اس سادہ سوال کا جواب بہت پیچیدہ ہے
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۷موجودہ عہد میں ہونے والی طبی پیشرفت کے باعث سائنسدان بتدریج اس اسرار کو حل کرنے میں پیشرفت کر رہے ہیں۔
-
دماغ اور معدے کا حیران کن راز—سائنس کی نئی دریافت
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۴سائنسدانوں نے دماغ اور معدے کے درمیان رابطے کے حوالے سے ایک بڑی پیشرفت کی ہے۔
-
صاف پانی کی تلاش: مائیکرو پلاسٹک سے نجات کیسے ممکن ہے؟
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۸پلاسٹک کے ننھے ذرات خوراک اور پانی کے ذریعے ہمارے جسموں کے گہرائی تک پہنچ جاتے ہیں۔ مگر پانی میں موجود ان ذرات کو نکالنے کا طریقہ بہت آسان ہے۔
-
عمر بڑھنے کے ساتھ جِلد پر جھریاں کیوں بنتی ہیں؟سائنسدانوں نے جان لیا
Aug ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۰عمر میں اضافے کے ساتھ آنکھوں کے کونوں میں جھریوں کی لکیریں نمایاں ہونے لگتی ہیں اور اب سائنسدانوں نے جان لیا ہے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے۔
-
ایران ٹشو ٹرانسپلانٹ مصنوعات میں مکمل خودکفیل، خطے کے نمایاں ممالک میں ایران کا شمار
Aug ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۵ایرانی بایوٹیک کمپنی نے ہڈی، غضروف، قرنیہ اور دیگر انسانی ٹشوز کی پروسیسنگ اور پیوند کاری میں مکمل مہارت حاصل کرلی، ایک ملین سے زائد ٹشو پروڈکٹس مریضوں کو فراہم کی گئیں۔