-
روس اور چین نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکا کی ایران مخالف قرارداد کے مسودے کو ویٹو کر دیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۵روس اور چین نے جمعرات کو ہونے والے اجلاس میں، کمیٹی 1737 کے ماہرین کے پینل کی مدت میں توسیع کے لیے امریکا کی ایران مخالف قرارداد کے مسودے کو ویٹو کر دیا۔
-
امریکہ ایران میں جنگی جرائم کا مرتکب ہوا ہے: اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی
Sep ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۶اقوام متحدہ کی خصوصی تحقیقاتی کمیٹی نے کہا ہے کہ امریکہ نے حالیہ جنگ کے دوران ایران میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
-
امریکہ میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 3 افراد ہلاک
Sep ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۸امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
-
شہید صدر آیت اللہ ابراھیم رئیسی کی پہلی برسی، ایرانی عوام کا عظیم اجتماع، شہداء خدمت کو خراج عقیدت+ تصاویر
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰شہید آیت اللہ رئیسی اور شہداء خدمت کی پہلی برسی کی مناسبت سے ایرانی عوام کا تہران میں عظیم اجتماع ہوا۔
-
شہید صدر رئیسی اور انکے ساتھیوں کی شہادت کے اسباب پر اٹھنے والے سوالوں پر ایرانی فوج کا جواب
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۰ایران کی مسلح افواج کے کمیونیکیشن سینٹر نے ایک بیان میں صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے اسباب کے بارے میں شکوک و شبہات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے حادثے کی وجہ پیچیدہ موسم اور خطے کے جغرافیائی حالات تھے۔
-
اسرائیل نے ایک بار پھر کیا جھوٹا دعویٰ شہید رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کے پیچھے اس کا ہاتھ، لبنان میں ہوئے دھماکوں کے بعد اٹھتے سوال!
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۲لبنان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعے کے بعد دہشتگرد صیہونی حکومت سے وابستہ سماجی نیٹ ورک کے اکاؤنٹس نے ایران کے اندر رائے عامہ کو متاثر کرنے کے لیے غلط رپورٹیں شائع کرنا شروع کر دی ہیں۔
-
شہید صدر رئیسی کی اہلیہ نے دنیا کے مختلف ممالک کی خاتون اول کو دیا خاص پیغام
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳ایران کے شہید صدر سید ابراہیم رئیسی کی اہلیہ جمیلہ علم الہدی نے مختلف ممالک کے کچھ صدور کی ازواج کی طرف سے اظہار ہمدردی اور تعزیتی پیغامات کا جواب دیا ہے۔
-
ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات کی ووٹنگ 95 ممالک میں بھی ہو گی
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۰ایران کے آئین کی نگراں کونسل کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات کی ووٹنگ اندرون ملک انسٹھ ہزار شعبوں اور بیرون ایران پنچانوے ملکوں میں ہوگی۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کی یاد میں تعزیتی پروگرام
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۷اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں صدر شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ شہید ڈاکٹر حسین امیرعبداللہیان کی یاد میں ایک تعزیتی پروگرام منعقد ہوا۔
-
ایران میں چودھویں صدارتی الیکشن کی سرگرمیوں کا آغاز، کاغذات نامزدگی جمع ہونا شروع
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۳ایران کے چودھویں صدارتی الیکشن میں کاغذت نامزدگی جمع کرانے کا آغاز ہوگیا ہے۔