-
یوگنڈا کے فوجی ہیلی کاپٹرز گر کر تباہ ، 22 اہلکار ہلاک
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲یوگنڈا کی فوج کے دو فوجی ہیلی کاپٹرز گر کر تباہ ہوگئے۔
-
پاکستان میں ہیلی کاپٹر حادثے پر ایران نے تعزیت پیش کی
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷ایران کی وزارت خارجہ نے پاکستان میں فوجی ہیلی کاپٹر حادثے پر حکومت اور پاکستانی عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
امریکہ میں دو ہوائی جہاز ہوا میں ٹکرانے سے تین افراد ہلاک
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۷کلوریڈو میں دو ہوائی جہاز ہوا میں ایک دوسرے سے ٹکرا گئے جس سے تین افراد ہلاک ہوگئے۔
-
کابل میں فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے 3 ہلاک اور 5 زخمی (ویڈیو)
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۹ایرنا کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کی طالبان حکومت کی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق ایک بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کابل ملٹری کالج میں گر گیا ۔ حادثہ میں ہیلی کاپٹر کے دونوں پائلٹوں سیمت 3افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 5زخمی ہوگئے۔
-
آگ بچھانے میں مصروف امریکی ہیلی کاپٹر دریا میں جا گرا۔ ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۸امریکی ریاست آیداہو میں فائر فائٹنگ آپریشن میں مصروف چینوک CH-47D ماڈل کا ایک ہیلی کاپٹر سالمون دریا میں جا گرا۔ اس حادثہ میں دونوں ہی پائلٹ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ان دنوں امریکہ کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت بڑھ جانے کے سبب جنگلات میں آتش زدگی کے واقعات بکثرت پیش آ رہے ہیں جس کے باعث اب تک دسیوں ہزار ایکڑ ہریالی جل کر تباہ ہو چکی ہے۔