-
سید حسن نصراللہ کی سبھی سے یوم القدس کی ریلیوں میں بھرپور شرکت کی اپیل
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۴حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے فلسطینی ملت، قدس شریف اور مسجد اقصی کے دفاع کےلئے یوم القدس کی ریلیوں میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کی اسرائیل کو دھمکی، ہمارے پاس بڑی تعداد میں دورمار میزائل ہیں
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۳حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے ناجائز صیہونی حکومت کو دور مار میزائل کے استعمال کی دھمکی دی ہے۔
-
حزب اللہ نے انڈونیشیا کے صیہونی حکومت مخالف اقدام کو سراہا
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶حزب اللہ لبنان نے انڈونیشیا کے اُس اقدام کی تعریف کی ہے جس میں انڈونیشیا نے اگلے ماہ ہونے والے انڈر 20 فٹ بال ورلڈ کپ میں صیہونی ٹیم کی مخالفت کی ہے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل کو پیغام؛ تم مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہو (ویڈیو)
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۱حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو جاری کر کے ایک بار پھر ناجائز صیہونی ریاست کو اس کی اصل حقیقت کی جانب متوجہ کیا ہے اور اُسے یہ پیغام دیا ہے کہ وہ مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہے۔
-
غاصب صیہونی ریاست تباہی کے دہانے پر ہے: حزب اللہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۷حزب اللہ لبنان کے نائب سیکرٹری شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ عارضی صیہونی حکومت رو بزوال ہے اور تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے۔
-
حزب اللہ عراق کا امریکہ کو انتباہ، حملہ کیا تو جوابی حملہ کریں گے
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۶حزب اللہ عراق کے ترجمان نے امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ نے ہمارے مجاہدوں اور اڈوں پر حملہ کیا تو ہم بھی ڈائریکٹ علاقے میں امریکی اہداف کو نشانہ بنائیں گے۔
-
حزب اللہ کے واچ ٹاورز نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں کے قریب حزب اللہ لبنان کی "رضوان" بٹالین کے نئے واچ ٹاورز کی تعمیر نے اس حکومت کے اعلیٰ سیکورٹی حکام کی تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔
-
امریکی کردار ختم، علاقے میں نئی طاقتیں سامنے آ رہی ہیں: حزب اللہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶حزب اللہ لبنان کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکہ اب مغربی ایشیا میں فیصلہ لینے والا نہیں رہا اور خطے میں نئی طاقتیں سامنے آ رہی ہیں۔
-
جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ کی سید حسن نصراللہ سے ملاقات
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۸جہاد اسلامی کے ایک وفد نے زیاد النخالہ کی سربراہی میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے بیروت میں ملاقات کی ہے۔
-
صیہونی حکومت مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور نظریہ کا اعتراف
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۳حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کئی سال قبل صیہونی حکومت کو مکڑی کے جالے سے زیادہ کمزور قرار دیا تھا اور آج صیہونی ذرائع ابلاغ نے اپنی زبان سے اس بات کا اعتراف کرلیا ہے۔