-
انسانی حقوق کی حمایت کا دعوی!
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۰امریکا، مغربی ممالک اور صیہونی حکومت انسانی حقوق کی حمایت کے دعوے تو کرتے ہيں لیکن دنیا کو پتا ہے کہ یہ دعوی بغیر دلیل کے ہے۔
-
یوکرین نے جنگی جرم کا ارتکاب کیا ہے: روس
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۱روسی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین نے تسلیم شدہ روسی فوجیوں کا قتل کرکے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
-
انسانی حقوق کی پامالی کا ملزم، اقوام متحدہ میں مدعی بن گیا
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی نے کینیڈا کی تجویز پر انسانی حقوق کے معاملے میں ایران کے خلاف ایک قرارداد قلیل اکثریت کے ساتھ منظور کی ہے۔
-
سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں پر آل سعود کے مظالم
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
انداز جہاں - سعودی عرب میں کم سن بچوں کو سزائے موت کا حکم
Nov ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۴نشرہونے کی تاریخ 09/ 11/ 2022
-
سعودی عرب کی مہمان نوازی، ایک وقت کا کھانا کھلانے پر سزائے موت
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۸سعودی عرب میں دی جانے والی پھانسی کی سزاؤں پر انسانی حقوق کی تنظیموں نے سخت احتجاج کیا ہے۔
-
پاپ کو بلا کر بحرینی تاناشاہ سو گیا۔ (ویڈیو)
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۵گزشتہ روز انسانی حقوق کی کئی تنظیموں کے سخت احتجاج کے باوجود پاپ فرانسس نے بحرین کا دورہ کیا۔ اس موقع کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں بحرین کی تاناشاہ حکومت کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ کو پاپ کے خطاب کے دوران اونگ لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
پوپ کے دورے پر بحرینیوں کا ردعمل
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر انسانی حقوق کی تنظیموں کا احتجاج
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲انسانی حقوق کی نو تنظیموں نے اعلان کیا ہے کہ کیتھولیک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسیس کو چاہئے کہ اپنے دورہ بحرین میں آل خلیفہ حکومت سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ بند کرنے کو کہیں
-
سعودی عرب میں کئی بچوں سمیت 15 سیاسی قیدیوں کو سزائے موت کے احکامات
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱سعودی عرب کی انسانی حقوق کی یورپی تنظیم نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی حکام نے کئی بچوں سمیت پندرہ سیاسی قیدیوں کو موت کی سزا سنائی ہے۔