-
اقوام متحدہ کی رپورٹ سیاسی محرکات کی حامل اور غیر منصفانہ ہے: ایران
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰ایران نے انسانی حقوق کی صورتحال کے حوالے سے اپنے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ کو سیاسی محرکات کا حامل اور انصاف سے دور قرار دیا ہے۔
-
بے بنیاد الزامات کی تکرار نے اقوام متحدہ کی ساکھ کو متاثر کیا ہے: ایران
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰کاظم غریب آبادی نے ایران میں انسانی حقوق کی صورتحال سے متعلق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی رپورٹ کے جواب میں ایک ٹوئٹر پیغام میں اپنے سخت رد عمل کا اظہار کیا۔