SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

human rights

  • صیہونی حکومت کی خلاف ورزیوں کے باعث غزہ میں انسانی امداد روک دی گئی: اقوام متحدہ

    صیہونی حکومت کی خلاف ورزیوں کے باعث غزہ میں انسانی امداد روک دی گئی: اقوام متحدہ

    Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶

    اقوام متحدہ کے حکام کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کی خلاف ورزیوں کے باعث غزہ میں انسانی امداد روک دی گئی ہے۔

  • اسماعیل ہنیہ کی شہادت، تہران میں فلسطین اسکوائر پر صیہونی دہشتگردی کے خلاف زبردست مظاہرہ، پورا ایران اسرائیل اور امریکا مردہ باد کے نعروں سے گونجا

    اسماعیل ہنیہ کی شہادت، تہران میں فلسطین اسکوائر پر صیہونی دہشتگردی کے خلاف زبردست مظاہرہ، پورا ایران اسرائیل اور امریکا مردہ باد کے نعروں سے گونجا

    Jul ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۴

    دہشتگرد صیہونی حکومت کے ہاتھوں شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے تہران میں واقع فلسطین اسکوائر پر ہزاروں کی تعداد میں لوگ جمع ہوئے اور انہوں نے اسرائیل کی دہشتگردی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔

  • یورو مڈ ہیومن رائٹس مانیٹر: صیہونی فوج نے غزہ میں ہولناک ترین جرائم کا ارتکاب کیا

    یورو مڈ ہیومن رائٹس مانیٹر: صیہونی فوج نے غزہ میں ہولناک ترین جرائم کا ارتکاب کیا

    Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹

    یورو مڈ ہیومن رائٹس مانیٹر نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوج نے غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف ہولناک ترین جرائم کا ارتکاب کیا ہے اور اس نے الصناعہ کے علاقے میں اعلانیہ پھانسی دی ہے۔

  • غزہ میں انسانی صورتحال ناقابل برداشت: جوزف بورل

    غزہ میں انسانی صورتحال ناقابل برداشت: جوزف بورل

    Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۶

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے غزہ میں انسانی صورتحال کو ناقابل برداشت قرار دیا ہے۔

  • آخر دنیا اتنی بے رحم کیوں ہو گئی ہے؟ غزہ میں ہر دن درجنوں بچوں کی شہادت پر گونگی بہری بن چکی امریکی اور مغربی حکومتیں!

    آخر دنیا اتنی بے رحم کیوں ہو گئی ہے؟ غزہ میں ہر دن درجنوں بچوں کی شہادت پر گونگی بہری بن چکی امریکی اور مغربی حکومتیں!

    Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۴

    فلسطینی وزارت صحت نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 کو اس علاقے کے باشندوں کے خلاف صیہونی حکومت کی فوج کی جنگ کے آغاز سے اب تک شہداء کی تعداد بڑھ کر 37,834 ہو گئی ہے۔

  •  صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ کے عوام کا قتل عام صدی کا سب سے بڑا ظلم اور جرم

    صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ کے عوام کا قتل عام صدی کا سب سے بڑا ظلم اور جرم

    Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۲

    یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی حمایت سے صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ کے مظلوم عوام کا بہیمانہ قتل عام صدی کا سب سے بڑا ظلم اور جرم ہے اور یمن مظلوموں کے ساتھ کھڑا رہے گا۔

  • اسرائیل اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل

    اسرائیل اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل

    Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۲

    فلسطین کے معصوم بچوں کے خلاف قتل و گرفتاری سمیت مجرمانہ اور بہیمانہ اقدامات کی پاداش میں اقوام متحدہ نے غاصب صیہونی ٹولے کو اپنی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا ہے۔

  • رفح سے موصول ہونے والی خبریں بہت تلخ اور دردناک ہیں: جمی میک گولڈرک

    رفح سے موصول ہونے والی خبریں بہت تلخ اور دردناک ہیں: جمی میک گولڈرک

    May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۷

    رفح پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباریوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • اسرائیل پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

    اسرائیل پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

    May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۲

    ہیومن رائٹس واچ نے صیہونی حکومت کے خلاف پابندیوں کا مطالبہ کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت ميں برطانیہ کے عوام اور طلبا سڑکوں پر

    صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت ميں برطانیہ کے عوام اور طلبا سڑکوں پر

    May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۹

    برطانیہ کے مختلف شہروں میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت ميں یونیورسٹی طلبا اور عوام کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایک ماہ کی صدارت: پاکستان عالمی امن و سلامتی کی رہنمائی کرے گا
    ایک ماہ کی صدارت: پاکستان عالمی امن و سلامتی کی رہنمائی کرے گا
    ۷ minutes ago
  • پرامن ایٹمی توانائی ہمارا مسلمہ حق ہے، جس سے پیچھے نہیں ہٹیں گے : عراقچی
  • رہبر معظم کی بصیرت کو سلام، ہندوستانی سیاستدان کا جذبۂ احترام
  • رہبر معظم کی توہین، اسلام دشمنی کا مظہر — علامہ واحدی
  • یمنی استقامت نے صہیونی عزائم چکنا چور کر دیے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS