SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

IAEA

  • آئی اے ای اے کے بورڈ اجلاس میں صیہونی نمائندے کے بے بنیاد الزام کا جواب

    آئی اے ای اے کے بورڈ اجلاس میں صیہونی نمائندے کے بے بنیاد الزام کا جواب

    Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۶

    ویانا میں بین الاقوامی اداروں میں ایران کے مستقل مندوب نے آئی اے ای اے کے بورڈ اجلاس میں صیہونی نمائندے کے ایران مخالف بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکیسویں صدی کا سب سے بے تکا طنز یہ ہے کہ صیہونی حکومت سیکڑوں کی تعداد میں جوہری وار ہیڈز رکھنے اور مہلک ہتھیاروں کے کسی بھی معاہدے نیز این پی ٹی میں شامل نہ ہونے کے باوجود ایٹمی ہتھیاروں کے پھیلاؤ کو روکنے کی بات کر رہی ہے۔

  • آئی اے ای اے کے سیاسی استعمال پر اعتراض؛ ایرانی پارلیمانی کمیشن برائے قومی سلامتی کے ترجمان

    آئی اے ای اے کے سیاسی استعمال پر اعتراض؛ ایرانی پارلیمانی کمیشن برائے قومی سلامتی کے ترجمان

    Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۶

    ایرانی پارلیمانی کمیشن برائے قومی سلامتی کے ترجمان نے کہا کہ عالمی جوہری ادارہ مغربی ممالک کے لیے ایک سیاسی ہتھیار بن چکا ہے۔

  • آئی اے ای اے کے سربراہ کے بیان پر ایران کا ردعمل

    آئی اے ای اے کے سربراہ کے بیان پر ایران کا ردعمل

    Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۶

    وزارت خارجہ میں قانونی اور بین الاقوامی امور کے نائب وزیر کاظم غریب آبادی نے آئی اے ای اے کے ڈائرکٹر جنرل رافائل گروسی کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام پرامن ہے اور اس پروگرام کی نوعیت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔

  • ایران کے ساتھ فوری طور پر نیا ایٹمی معاہدہ کرنے کی ضرورت ہے: رافائل گروسی

    ایران کے ساتھ فوری طور پر نیا ایٹمی معاہدہ کرنے کی ضرورت ہے: رافائل گروسی

    Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۰

    ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے ایران کے ساتھ فوری طور پر نئے ایٹمی معاہدے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ایران کے وزیرخارجہ اور ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ کی ٹیلیفونی گفتگو

    ایران کے وزیرخارجہ اور ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ کی ٹیلیفونی گفتگو

    Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۱

    ایران کے وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے بدھ کی رات ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کے ساتھ ٹیلیفون پرتبادلہ خیال کیا۔

  • آئی اے ای اے کی نگرانی کے راستے میں کوئی رکاوٹ نہيں؛ ایران کی ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ

    آئی اے ای اے کی نگرانی کے راستے میں کوئی رکاوٹ نہيں؛ ایران کی ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ

    Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۰

    ایران کی ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ تہران کی ایٹمی سرگرمیاں، آئی اے ای اے کے دائرہ کار کے مطابق آگے بڑھ رہی ہیں۔

  • بورڈ آف گورنرز کے وزرائے خارجہ سے ایرانی وزیر خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو؛ ایران بورڈ آف گورنرز کے اقدام کے مطابق جواب دے گا

    بورڈ آف گورنرز کے وزرائے خارجہ سے ایرانی وزیر خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو؛ ایران بورڈ آف گورنرز کے اقدام کے مطابق جواب دے گا

    Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۲

    ایرانی وزيرخارجہ نے یہ بات ایٹمی انرجی کے بورڈ آف گورنرز کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونی رابطے کے دوران کہا کہ بورڈ آف گورنرز کو امریکہ و یورپی ممالک کے سیاسی اہداف کو آگے بڑھانے کا پلیٹ فارم نہيں بننے دینا چاہیے۔

  • انداز جہاں: دہشت گردی اور ایران و پاکستان سیکوریٹی تعاون

    انداز جہاں: دہشت گردی اور ایران و پاکستان سیکوریٹی تعاون

    Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 20/ 11/ 2024

  • انداز جہاں: کیا امریکہ قابل اعتماد ہے؟

    انداز جہاں: کیا امریکہ قابل اعتماد ہے؟

    Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲

    نشرہونے کی تاریخ 19/ 11/ 2024

  • انداز جہاں: صیہونی دہشت گردی کے نشانے پر صحافی

    انداز جہاں: صیہونی دہشت گردی کے نشانے پر صحافی

    Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۶

    نشرہونے کی تاریخ 18/ 11/ 2024

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ۱۱ hours ago
  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

  • ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

  • خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS