-
تہران میں تعینات برطانوی سفیر وزارت خارجہ میں طلب
Mar ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰ایران کی وزارت خارجہ نے برطانوی حکام کی جانب سے تہران کے خلاف بار بار بے بنیاد الزامات عائد کیے جانے پر برطانوی سفیر کو طلب کرلیا۔
-
ایران: ایٹمی پروگرام کے حوالے سے مغربی ممالک کا بیان مسترد
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۵ایران نے اپنے پرامن جوہری پروگرام کے بارے میں مغربی ممالک کے شکوک و شبہات پر مبنی حالیہ بیانات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان بیانات سے تہران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون پر منفی اثر پڑ رہا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے بورڈ اجلاس میں صیہونی نمائندے کے بے بنیاد الزام کا جواب
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۶ویانا میں بین الاقوامی اداروں میں ایران کے مستقل مندوب نے آئی اے ای اے کے بورڈ اجلاس میں صیہونی نمائندے کے ایران مخالف بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکیسویں صدی کا سب سے بے تکا طنز یہ ہے کہ صیہونی حکومت سیکڑوں کی تعداد میں جوہری وار ہیڈز رکھنے اور مہلک ہتھیاروں کے کسی بھی معاہدے نیز این پی ٹی میں شامل نہ ہونے کے باوجود ایٹمی ہتھیاروں کے پھیلاؤ کو روکنے کی بات کر رہی ہے۔
-
آئی اے ای اے کے سیاسی استعمال پر اعتراض؛ ایرانی پارلیمانی کمیشن برائے قومی سلامتی کے ترجمان
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۶ایرانی پارلیمانی کمیشن برائے قومی سلامتی کے ترجمان نے کہا کہ عالمی جوہری ادارہ مغربی ممالک کے لیے ایک سیاسی ہتھیار بن چکا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے سربراہ کے بیان پر ایران کا ردعمل
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۶وزارت خارجہ میں قانونی اور بین الاقوامی امور کے نائب وزیر کاظم غریب آبادی نے آئی اے ای اے کے ڈائرکٹر جنرل رافائل گروسی کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام پرامن ہے اور اس پروگرام کی نوعیت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
-
ایران کے ساتھ فوری طور پر نیا ایٹمی معاہدہ کرنے کی ضرورت ہے: رافائل گروسی
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۰ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے ایران کے ساتھ فوری طور پر نئے ایٹمی معاہدے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کے وزیرخارجہ اور ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۱ایران کے وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے بدھ کی رات ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کے ساتھ ٹیلیفون پرتبادلہ خیال کیا۔
-
آئی اے ای اے کی نگرانی کے راستے میں کوئی رکاوٹ نہيں؛ ایران کی ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۰ایران کی ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ تہران کی ایٹمی سرگرمیاں، آئی اے ای اے کے دائرہ کار کے مطابق آگے بڑھ رہی ہیں۔
-
ایران، آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون کرنے پر تیار ، وزير خارجہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے رافائل گروسی کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ ایران اب بھی طے شدہ تکنیکی فریم ورک کے اندر انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ساتھ تعمیری تعاون کے لیے تیار ہے۔
-
ایران میں نئی پیشرفتہ سینٹری فیوج مشینوں کی لانچنگ کا عمل شروع
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی معاندانہ قرار داد کے جواب میں فوری اور ٹھوس قدم اٹھاتے ہوئے نئی پیشرفتہ سینٹری فیوج مشینوں کی لانچنگ کا عمل شروع کر دیا ہے۔