-
کرگل میں عاشورا کا جلوس
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
عاشورا کا پیغام ظلم کے خلاف ڈٹ جانا ہے
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
شہر قزوین میں عزاداری شام غریباں کے مراسم
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷ایران کے شہر قزوین میں امام زادے اسماعیل کے روضۂ اقدس میں مجلس شام غریباں کا انعقاد کیا گیا جس میں کرونا ایس او پیز کی مکمل پابندی کی گئی ، مجلس سے حجت الاسلام شیخ رضا سبحانی نیا نے خطاب کیا جبکہ مرثیہ خوانی ذاکر اہل بیت ع نے کی۔
-
محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - دسواں دن، پروگرام نمبر 11
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۱نشرہونے کی تاریخ 20/ 08/ 2021
-
دنیا میں ظلم کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ دنیا میں آزادی کے لئے جدوجہد اور ظلم کے خلاف استقامت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
کربلا شاہکار ہستی
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵نشرہونے کی تاریخ 19/ 08/ 2021
-
کربلائے معلی میں مراسم ظہرعاشورا
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۷عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں بین الحرمین یعنی حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے حرم کے درمیان ظہر عاشورا کے مخصوص مراسم انجام پائے ، جس میں دسیوں لاکھ زائرین نے غم و اندوہ کے عالم میں شرکت کی۔ جبکہ پانچ ہزار سے زیادہ غیر ملکی عزادار بھی ماہ محرم کے پہلے عشرے میں کربلائے معلی میں موجود تھے۔
-
السلام علیکم یا انصار دین اللہ ۔ پوسٹر
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۷دین اسلام کی بقا میں کربلا کا کلیدی کردار رہا ہے اور خود کربلا میں نصرت امام حسین علیہ السلام کے لئے حاضر ہونے والے اصحاب حسینی کا کردار ناقابل انکار ہے جن میں سے ہر ایک اپنی اپنی جگہ فضائل و کمالات کا ایک پیکر تھا۔ یہی وجہ ہے کہ جب زبانِ معصوم مظلوم کربلا امام حسین علیہ السلام کی خدمت میں نذرانۂ سلام پیش کرتی تو انکے ساتھ ساتھ فورا اصحاب حسین (ع) کو انصار دین کا خطاب دے کر انہیں بھی یاد کرتی اور سلام کرتی نظر آتی ہے۔
-
عاشورائے حسینی، کربلائے معلی میں دسیوں لاکھ کا اجتماع
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
عاشورائے حسینی، تہران میں کورونا پروٹوکول کے ساتھ عزاداری
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۳سحر نیوز رپورٹ