SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

imran khan

  • عمران خان نے پیچھے نہ ہٹنے اور لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے

    عمران خان نے پیچھے نہ ہٹنے اور لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے

    Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۷

    پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں غلام نہیں رہ سکتا اگر جان قربان کرنا پڑی تو اس سے گریز نہیں کروں گا، یہ سیاست نہیں جہاد ہے اور اب لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

  • دوہزار بارہ میں غیرملکی کمپنیوں سے پیسے لانا غیرقانونی نہیں تھا: عمران خان

    دوہزار بارہ میں غیرملکی کمپنیوں سے پیسے لانا غیرقانونی نہیں تھا: عمران خان

    Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۰

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن کےممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ دوہزار بارہ میں غیرملکی کمپنیوں سے پیسے لانا غیرقانونی نہیں تھا۔

  • اسلام آباد: تحریک انصاف کا احتجاج، ریڈ زون سیل

    اسلام آباد: تحریک انصاف کا احتجاج، ریڈ زون سیل

    Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۴

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کرے گی۔

  •   پی ٹی آئی کے ارکان پر حکومتی شکنجہ

    پی ٹی آئی کے ارکان پر حکومتی شکنجہ

    Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۶

    پاکستان کی حکومت  نے عمران خان سمیت پی ٹی آئی عہدیداروں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

  • پی ٹی آئی پر ممنوعہ فنڈنگ کا الزام ثابت، الیکشن کمیشن نے متفقہ فیصلہ سنا دیا

    پی ٹی آئی پر ممنوعہ فنڈنگ کا الزام ثابت، الیکشن کمیشن نے متفقہ فیصلہ سنا دیا

    Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۳

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا متفقہ فیصلہ سنا دیا جس کے مطابق تحریک انصاف نے ممنوعہ ذرائع سے فنڈز وصول کئے جن کو مخفی رکھا گیا، 16 بینک اکاونٹس بھی چھپائے گئے۔

  • پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس، کل ہوگا فیصلہ

    پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس، کل ہوگا فیصلہ

    Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۱

    پاکستان کا الیکشن کمیشن تحریک انصاف کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ مقامی وقت کے مطابق کل صبح 10 بجے سنائے گا۔

  • عمران خان نے نئے انتخابات کا بگل بجا دیا

    عمران خان نے نئے انتخابات کا بگل بجا دیا

    Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو نئے انتخابات کی تیاری کا ٹاسک دے دیا ہے۔

  • شفاف انتخابات ہی ملکی مسائل کا حل ہیں: عمران خان

    شفاف انتخابات ہی ملکی مسائل کا حل ہیں: عمران خان

    Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۶

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے مطالبہ ملک کی بدحالی کا ذمہ دار موجودہ حکومت کو قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر شفاف انتخابات کا مطالبہ دہرایا ہے۔

  • عمران خان کی کال پر پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

    عمران خان کی کال پر پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

    Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۸

    پاکستان کے سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کال پر تحریک انصاف کے کارکنوں اور حامیوں نے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے۔

  • پاکستان کے فیصلے سعودی عرب میں؟

    پاکستان کے فیصلے سعودی عرب میں؟

    Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷

     عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 17 جولائی کے بعد ملکی سیاسی منظر نامہ تبدیل ہوجائے گا۔ 

Show More
خاص خبریں
  • حماس کو نہتے کرنے کی پالیسی اسٹریٹیجک شکست سے دوچار ہوگی: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    حماس کو نہتے کرنے کی پالیسی اسٹریٹیجک شکست سے دوچار ہوگی: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    ۱۴ hours ago
  • پاکستان، سوات میں دھماکہ، 6 پولیس اہلکار سمیت 15 افراد جاں بحق

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ ختم

  • امریکہ: آئیڈاہو ریاست میں اندھادھند فائرنگ کا واقعہ، کم سے کم 3 افراد ہلاک، 7 زخمی

  • ایران: زاہدان میں برقی ٹیکسی سروس کا آغاز

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS