-
پی ٹی آئی اور ایم ڈبلیو ایم میں اشتراک عمل کا اہم معاہدہ ہو گیا
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے بعد اسلامی تحریک پاکستان نے بھی پاکستان تحریک انصاف کیساتھ اتحاد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
-
پاکستانی فوج بیان دے سکتی ہے فیصلہ نہیں کر سکتی: عمران خان
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۴چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فوج بیرونی مداخلت کے بارے میں بیان تو دے سکتی ہے مگر وہ فیصلہ نہیں سنا سکتی اور سپریم کورٹ کو چاہیے جوڈیشل کمیشن بنائے اور تحقیقات کرائے۔
-
شہباز حکومت صرف چند دن کی مہمان: عمران خان کا دعوی
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ حکومت لڑکھڑا رہی ہے اور وہ صرف چند دن کی مہمان ہے۔
-
عمران خان کا انٹرویو، اتحادی جماعتوں کا ردعمل
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی پروگرام ختم اور ملک کے تین ٹکڑے ہوں گے، اگر یہی پالیسی جاری رہی : عمران خان
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب سے موجودہ حکومت آئی ہے روپے کی قدر میں کمی آئی ہے جبکہ اسٹاک مارکیٹ گر رہی ہے، ملک ڈیفالٹ کی طرف جارہا ہے اگر ایسا ہوا تو سب سے زیادہ پاکستانی فوج متاثر ہوگی۔
-
لانگ مارچ کی اجازت دی جائے، پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ سے استدعا
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۸پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف نے دارالحکومت اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔
-
عمران خان کا سپریم کورٹ سے پر امن احتجاج کو تحفظ کا مطالبہ
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۱پی ٹی آئی چیئر مین و پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے سپریم کورٹ سے پر امن احتجاج کے تحفظ پر فیصلے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کشمیر کے تعلق سے عمران خان کا دعوی
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۶پاکستان کے اپوزیشن رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت پر کشمیر کا سودا کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
منظر و پس منظر - پاکستان کی سیاسی صورتحال
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۷نشرہونے کی تاریخ 28/ 05/ 2022
-
سرکاری تشدد کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے: عمران خان
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰پاکستان تحریک انصاف چیرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے لانگ مارچ کے حوالے سے سرکاری رویئے کے معاملے کو سپریم کورٹ اور انسانی حقوق کے فورم میں اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔