-
ہندوستان: وزیر اعظم مودی کے بیان پر کانگریس کا سخت ردعمل
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۲ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگے نے وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے ان پر اپنی خامیوں کو چھپانے کے لیے ماضی کو کھودنے اور غیر اعلانیہ ایمرجنسی نافذ کر کے جمہوریت اور آئین کو گہرا دھچکا پہنچانے کا الزام عائد کیا۔
-
جے پور 'گلابی شہر'
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۴جے پور جسے 'گلابی شہر' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ہندوستان میں راجستھان ریاست کا دارالحکومت ہے۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم مودی کا کانگریس پر حملہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۳انڈیا اتحاد کی طرف سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ملک کے آئین کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دینے کے بعد، وزیر اعظم نریندر مودی نے جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ایمرجنسی نافذ کرنے والوں کو جوابدہ ہونا چاہیے، انہیں آئین سے محبت کا دعویٰ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
ہندوستان: تامل ناڈو میں زہریلی شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲ہندوستان میں کچی زہریلی شراب پینے سے اب تک مرنے والوں کی تعداد ستاون تک پہنچ گئی ہے جبکہ ایک سو سترہ افراد اسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔
-
سی بی آئی میں نیٹ امتحان مبینہ بے ضابطگیوں کا معاملہ درج
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲ہندوستان کے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے مرکزی وزارت تعلیم کی تحریری شکایت کی بنیاد پر قومی اہلیت مع داخلہ ٹیسٹ (این ای ای ٹی) (یو جی) میں مبینہ بے ضابطگیوں کے سلسلے میں فوجداری مقدمہ درج کیا ہے۔
-
دہلی میں پینے کے پانی کا بحران
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں گذشتہ چند دنوں سے پینے کے پانی کا بحران جاری ہے جس میں مزید شدت آگئی ہے، اس درمیان دہلی کی وزیر آتشی کی بھوک ہڑتال آج تیسرے دن بھی جاری ہے
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں ہندوستان کی فتح کا سلسلہ جاری
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں ہندوستان نے بنگلہ دیش کو 50 رنز سے شکست دے دی۔
-
ہریانہ، جھارکھنڈ، مہاراشٹر، جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی تیاریاں
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۵ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے جمعہ کو ہریانہ، جھارکھنڈ، مہاراشٹر اور مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کی تیاریوں کا عمل پچیس جون سے شروع کرنے کا اعلان کردیا، جس کے تحت ووٹر لسٹوں کو اپ ڈیٹ کرنے کا کام یکم جولائی سے شروع کیا جائے گا۔
-
ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ: سپر8 میں ہندوستان اور آسٹریلیا کو ملی کامیابی
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۲ہندوستان نے سپر آٹھ کے پہلے میچ میں افغانستان کو سینتالیس رن سے شکست دے دی ۔ جبکہ آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو ہرا دیا۔
-
ٹی20 ورلڈکپ: سپر8 کے دلچسپ مقابلوں میں جنوبی افریقا نے امریکا کو اور انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو دی شکست، تیسرے مقابلے میں ہندوستان نےافغانستان کو دیا جیت کے لیے 182 رنز کا ہدف
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں راؤنڈ میچز کے اختتام کے بعد سپر 8 مرحلے کی جنگ شروع ہو چکی ہے۔ میگا ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں 20 ٹیموں پر مشتمل چار گروپس کے 40 میچز کھیلے گئے تھے، پہلے راؤنڈ کے اختتام پر 8 ٹیموں نے سُپر مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا۔