-
ہندوستان: کسانوں کا "دہلی چلو" مارچ، ڈرون کے ذریعہ کسانوں پر آنسو گیس، حالات کشیدہ
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲پنجاب اور ہریانہ سمیت ہندوستان کی مختلف ریاستوں کے کسانوں نے ایک بار پھر اپنے مطالبات کے سلسلے میں دہلی کی جانب کوچ کیا ہے جہاں شمبھو بارڈر پر پولیس نے آنسوگیس کا استعمال کرکے انہیں روکنے کی کوشش کی ہے۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2024/02/12
-
ہندوستان: بہار میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا، اپوزیشن کا واک آؤٹ
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰ہندوستان کی مشرقی ریاست بہار اسمبلی میں آج نتیش حکومت نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا، نتیش حکومت کے حق میں 129 ووٹ پڑے جبکہ مخالفت میں کوئی ووٹ نہیں ڈالا گیا۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۴نشر ہونے کی تاریخ 2024/02/11
-
ہندوستان: ہلدوانی تشدد، بی جے پی حکومت کی ناکامیاں چھپانے کے لئے فرقہ وارانہ ماحول بگاڑنے کی کوشش، کانگریس لیڈر
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹ہندوستان کی ریاست اترا کھنڈ کے شہر ہلدوانی میں ہونے والے تشدد پر اتراکھنڈ کانگریس کے صدر نے کہا ہے کہ ہلدوانی تشدد ریاستی حکومت کی اپنی ناکامیاں چھپانے کے لیے فرقہ وارانہ ماحول بگاڑنے کی کوشش ہے۔
-
ہندوستان: ایک ریاستی وزیر موٹے ہونے کی وجہ سے تالاب میں پھنس گئے، ایک صارف نے لکھا "پتلے ہوئيے مہاراج" + ویڈیو
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸ہندوستان کی ریاست ناگالینڈ کے سیاحت اور اعلی تعلیم کے وزیر نیز بی جے پی لیڈر تیم جین امنا الونگ تالاب میں پھنس گئے، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے خوب مزے لئے۔
-
کشتی فجر کپ بین الاقوامی مقابلے: ایران کا پہلا مقام
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸ایران کی کشتی ٹیم نے کشتی کے فجر کپ بین الاقوامی مقابلوں میں پہلا مقام حاصل کرلیا۔
-
ہندوستان: ہلدوانی فساد میں ایک مسلم خاندان نے سات پولیس اہلکاروں کی جان بچائی ، جان بچانے کے لئے نماز چھوڑ دی
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۰ہندوستان کی ریاست اترا کھنڈ کے شہر ہلدوانی میں حالیہ فساد کے دوران ایک مسلم خاندان کے ذریعہ نماز چھوڑ کر سات پولیس اہلکاروں کی جان بچانے کی بڑی خبر ہے۔
-
اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں تشدد، چار ہلاک ، سیکڑوں زخمی
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۴ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ میں مدرسے اور مسجد پر انتظامیہ کی کارروائی کے بعد ہونے والے تشدد میں چار افراد کی جان چلی گئی، جبکہ سیکڑوں افراد زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دو اضلاع میں دفعہ 144، موبائل اور انٹرنیٹ خدمات بھی بند، وجہ کیا ہے؟
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دو اضلاع راجوری اور پونچھ میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے اور موبائل اور انٹرنیٹ سروس بھی بند کردی گئی ہے۔