SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

India

  • ہندوستان؛ دارالحکومت دہلی میں 250 سالہ مسجد میں واقع مدرسہ پر بلڈوزر چلا دیا گیا

    ہندوستان؛ دارالحکومت دہلی میں 250 سالہ مسجد میں واقع مدرسہ پر بلڈوزر چلا دیا گیا

    Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲

    دہلی کے ایک مشہور علاقے "بنگالی مارکیٹ" میں 250 سال پرانی مسجد میں واقع مدرسہ پر منگل کو بلڈوزر چلا دیا گیا جس سے مدرسہ کے دو کمرے منہدم ہو گئے۔

  • امت شاہ وزیر داخلہ بننے کے لائق نہیں: بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی

    امت شاہ وزیر داخلہ بننے کے لائق نہیں: بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی

    Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۴

    ہندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی کے لیڈر سبرامنیم سوامی نے اپنی ہی جماعت کے لیڈر اور وزیر داخلہ امت شاہ کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وزیر داخلہ بننے کے لائق نہیں ہیں۔

  • ہندوستان: اتر پردیش میں مکھّیوں کا قہر، دُلہنیں سُسرال چھوڑ کر بھاگنے لگیں

    ہندوستان: اتر پردیش میں مکھّیوں کا قہر، دُلہنیں سُسرال چھوڑ کر بھاگنے لگیں

    Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۲

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ایک علاقے میں مکھیوں نے قہر برپا کر رکھا ہے جس کے نتیجے میں لوگوں کی شادیاں ٹوٹنے لگی ہیں۔

  • ہندوستان: عام آدمی پارٹی کو قومی پارٹی کا درجہ حاصل ہوگیا

    ہندوستان: عام آدمی پارٹی کو قومی پارٹی کا درجہ حاصل ہوگیا

    Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹

    ہندوستان کے انتخابی کمیشن نے عام آدمی پارٹی کو قومی پارٹی کا درجہ دے دیا ہے اور ٹی ایم سی، این سی پی اور سی پی آئی کا قومی پارٹی کا درجہ ختم کردیا گیا ہے۔

  • ہندوستان: لکھنؤ کا قدیم شاہی باورچی خانہ، روزہ داروں کے لئے مفت کھانہ

    ہندوستان: لکھنؤ کا قدیم شاہی باورچی خانہ، روزہ داروں کے لئے مفت کھانہ

    Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰

    اترپردیش کے صدر مقام لکھنؤ میں 186 سالہ قدیم شاہی باورچی خانہ آج بھی قائم و دائم ہے جہاں روزہ داروں کو مفت کھانا ملتا ہے اور حسب خواہش مقدار میں کھانا وہ اپنے گھر لے جا سکتے ہیں۔ یہ باورچی خانہ اودھ کے نواب محمد علی شاہ نے بنوایا تھا۔

  • ہندوستان: بھوپال میں جشنِ میرؔ

    ہندوستان: بھوپال میں جشنِ میرؔ"مستند ہے میرا فرمایا ہوا"

    Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶

    ریاست مدھیہ پردیش کے صدر مقام بھوپال میں بروز ہفتہ مدھیہ پردیش اردو اکادمی کے زیر اہتمام "جشنِ میرؔ" منعقد ہوا، جشن کا موضوع تھا "مستند ہے میرا فرمایا ہوا"

  • راہل گاندھی نے وزیر اعظم مودی سے پھر پرانا سوال پوچھ لیا

    راہل گاندھی نے وزیر اعظم مودی سے پھر پرانا سوال پوچھ لیا

    Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۷

    ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی نے ایک بار پھر اڈانی گروپ کے معاملے میں مرکز کی بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت والی حکومت کو نشانہ بنایا اور اپنا سوال دہرایا کہ وہ ارب پتی تاجر گوتم اڈانی کا اتنی سختی سے دفاع کیوں کر رہی ہے۔

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں رمضان المبارک

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں رمضان المبارک

    Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • مسلم یونیورسٹی کے وی سی کو قانون ساز کونسل کی رکنیت آر ایس ایس سے قربت کا ثمرہ، علیگ برادری

    مسلم یونیورسٹی کے وی سی کو قانون ساز کونسل کی رکنیت آر ایس ایس سے قربت کا ثمرہ، علیگ برادری

    Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۶

    ہندوستان کی ممتاز اور عالمی شہرت یافتہ یونیورسٹی اے ایم یو کے شیخ الجامعہ (وی سی) طارق منصور کو ملنے والی اتر پردیش کی قانون ساز کونسل کی رکنیت کو علیگ برادری نے آر ایس ایس سے ان کی قربت کا ثمرہ قرار دیا ہے۔

  • لکهنؤ میں کانگریس کا ستیہ گره

    لکهنؤ میں کانگریس کا ستیہ گره

    Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۳:۵۱

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • صیہونی حکومت کو اسمارٹ بم دینے کی امریکی موافقت

    صیہونی حکومت کو اسمارٹ بم دینے کی امریکی موافقت

    ۳ hours ago
  • امریکہ چاہتا ہے کہ جو جنگ اُس نے شروع کی ہے پوری دنیا اُس کی قیمت ادا کرے: ایرانی وزارت خارجہ

  • غزہ کی معصوم بچّی کا اسکول کا پہلا دن زندگی کا آخری دن بن گیا، والد کے ساتھ شہید

  • آبنائے ہُرمُز کے بارے میں ٹرمپ جھوٹا دعویٰ کر رہے ہیں: جنرل محسن رضائی

  • ایران کے خلاف جنگ کئی دہائیوں تک امریکہ کے لئے بہت بھاری پرے گی: فوربس

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS