SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

India

  • سپاہ پاسداران کے حملے میں بحرین میں واقع امیزون کمپنی کی عمارت تباہ

    سپاہ پاسداران کے حملے میں بحرین میں واقع امیزون کمپنی کی عمارت تباہ

    Jul ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۴

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بحرین میں امیزون کمپنی کی عمارت مکمل طور پر تباہ کرنے کی خبر دی ہے۔

  • ہندوستان: وزیراعظم مودی کی یقین دہانی کے بعد سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال ختم لیکن جنتر منتر پر احتجاج جاری

    ہندوستان: وزیراعظم مودی کی یقین دہانی کے بعد سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال ختم لیکن جنتر منتر پر احتجاج جاری

    Jul ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۸

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں سماجی کارکن سونم وانگچک نے حکومت کی جانب سے مذاکرات اور امتحانی نظام میں اصلاحات کی یقین دہانی کے بعد اپنی 26 روزہ بھوک ہڑتال ختم کر دی ہے۔  

  • برکس وزرائے صحت اجلاس: صحت کے شعبے میں تعاون کی تین اہم ایرانی تجاویز

    برکس وزرائے صحت اجلاس: صحت کے شعبے میں تعاون کی تین اہم ایرانی تجاویز

    Jul ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۰

    ایران نے برکس کے رکن ممالک کے وزرائے صحت کے اجلاس میں صحت کے شعبے میں تعاون سے متعلق تین اہم تجاویز پیش کی ہیں۔

  • ہندوستان: طلبا کو حکومت کی مذاکرات کی پش کش، کسی بھی وقت اور کسی بھی جگہ بات چیت کے لئے تیار

    ہندوستان: طلبا کو حکومت کی مذاکرات کی پش کش، کسی بھی وقت اور کسی بھی جگہ بات چیت کے لئے تیار

    Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۷

    ہندوستان کی مرکزی حکومت نے احتجاجی طلبا کو مذاکرات کی پیش کش کی ہے اور مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ کسی بھی وقت اور کسی بھی جگہ بات چیت کے لئے تیار ہیں۔

  • ہندوستان: جنتر منتر پر ایک بار پھر ہنگامہ، علاقے میں میدانِ جنگ کا منظر

    ہندوستان: جنتر منتر پر ایک بار پھر ہنگامہ، علاقے میں میدانِ جنگ کا منظر

    Jul ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۳

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے جنتر منتر پر جاری کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج کے دوران ایک بار پھر طلبا اور پولیس کے درمیان پُرتشدد جھڑپیں ہونے کی خبر ہے۔

  • ہندوستان میں طلباء کے خلاف ظلم اور بربریت کا سلسلہ جاری، دہلی کے بعد پٹنہ میں بھی پولیس کی چلی لاٹھیاں!

    ہندوستان میں طلباء کے خلاف ظلم اور بربریت کا سلسلہ جاری، دہلی کے بعد پٹنہ میں بھی پولیس کی چلی لاٹھیاں!

    Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۸

    دہلی میں گزشتہ روز ’پارلیمنٹ ہاؤس مارچ‘ کے دوران جس طرح کی تصویر سامنے آئی تھی، کچھ ویسا ہی نظارہ 22 جولائی کو بہار کی راجدھانی پتنہ میں دیکھنے کو ملا۔ بایاں محاذ کی طلبا تنظیم ’آئیسا‘ نے بدھ کی صبح راج بھون (گورنر ہاؤس) مارچ نکالا جس میں بی جے پی حکومت کے خلاف نعرے بلند کیے گئے۔ اس دوران گاندھی میدان کے پاس پٹنہ پولیس نے طلباء پر جم کر لاٹھیاں برسائيں اور آنسو گیس کو گولے داغے۔

  • ہندوستان: آسام میں سیلاب کی صورت حال سنگین، 31 افراد ہلاک

    ہندوستان: آسام میں سیلاب کی صورت حال سنگین، 31 افراد ہلاک

    Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۳

    ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست آسام میں سیلاب کی صورت حال سنگین ہوگئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 31 ہوگئی ہے۔

  • "ہم جنتر منتر سے نہیں ہٹیں گے": کاکروچ جنتا پارٹی کا اعلان

    Jul ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۲

    ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے جنترمنتر پر دھرنے پر بیٹھے کاکروچ جنتا پارٹی کے حامیوں نے کہا ہے کہ وہ جنتر منتر سے نہیں ہٹیں گے۔

  • ہندوستان میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی, اکھلیش یادو سمیت کئی اہم لیڈران گرفتار

    ہندوستان میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی, اکھلیش یادو سمیت کئی اہم لیڈران گرفتار

    Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۵

    ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کے دوران لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی اور سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو سمیت متعدد اپوزیشن رہنماؤں کو دہلی پولیس نے حراست میں لے لیا۔

  • ہندوستان: سِکّم کے نامچی ضلعے میں دردناک سُرنگ حادثہ، 10 مزدور ہلاک

    ہندوستان: سِکّم کے نامچی ضلعے میں دردناک سُرنگ حادثہ، 10 مزدور ہلاک

    Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۵

    ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست سِکّم کے نامچی ضلعے میں ایک زیر تعمیر سُرنگ میں درد ناک حادثہ رونما ہوا ہے جس میں 10 مزدور ہلاک ہوگئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • عالمی کشتی چیمپین شپ، ایرانی پہلوانوں نے پہلے ہی دن چار میڈل جیت لیے

    عالمی کشتی چیمپین شپ، ایرانی پہلوانوں نے پہلے ہی دن چار میڈل جیت لیے

    ۱۴ hours ago
  • ایران نے امریکا کا ایک اور ڈرون مار گرایا

  • الخلیل پر صیہونی حملہ امریکی حمایت سے انجام پانے والی سازش کا حصہ: ممتاز فلسطینی مبصر

  • آبنائے ہرمز اب کبھی ماضی کی حالت پر واپس نہیں ہوگی: ایرانی وزیر خارجہ

  • ایران کے خلاف جارحیت کے بارے میں یورپ کا موقف متضاد اور غیر ذمہ دارانہ: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS