SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

India

  • بی جے پی کے سینیئر رکن پارلیمنٹ روی شنکر پرساد نے ریزرویشن پالیسی کی تبدیلی کے لئے آئين میں ترمیم کے معاملے پر شیو کمار پر شدید تنقید کی ہے

    بی جے پی کے سینیئر رکن پارلیمنٹ روی شنکر پرساد نے ریزرویشن پالیسی کی تبدیلی کے لئے آئين میں ترمیم کے معاملے پر شیو کمار پر شدید تنقید کی ہے

    Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۴

    ہندوستان کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ریزرویشن پالیسی کو تبدیل کرنے کے لئے آئین میں ترمیم کرنے پر کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے یادو کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

  • وقف بل آئین ہند پر حملہ ہے؛ کانگریس پارٹی

    وقف بل آئین ہند پر حملہ ہے؛ کانگریس پارٹی

    Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۶

    ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے وقف بل کو آئین پر حملہ قرار دیا ہے۔

  • ہندوستان: گجرات فسادات کے چھے ملزمان بری

    ہندوستان: گجرات فسادات کے چھے ملزمان بری

    Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۲

    ہندوستان کی ریاست گجرات میں فسادات کے چھے ملزمان کو سپریم کورٹ نے بری کر دیا ہے۔

  • اننت ناگ کے آگ متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار؛ عمرعبداللہ

    اننت ناگ کے آگ متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار؛ عمرعبداللہ

    Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۶

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اننت ناگ کے آگ متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بھیانک واقعے سے متاثرہ افراد کی مدد کے لئے فوری امداد اور بحالی کے اقدامات جاری ہیں۔

  • ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کی نوروز کی مبارکباد

    ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کی نوروز کی مبارکباد

    Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۷

    ہندوستان کے وزیر اعظم نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے نوروز کی آمد پر مبارکباد دی۔

  • ہندوستان: لوک سبھا میں اپوزیشن کی نعرےبازی ، ایوان کی کارروائی دو بار ملتوی

    ہندوستان: لوک سبھا میں اپوزیشن کی نعرےبازی ، ایوان کی کارروائی دو بار ملتوی

    Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۶

    ہندوستان کی لوک سبھا میں اپوزیشن کی نعرے بازی کی وجہ سے ایوان کی کارروائی دو بار ملتوی ہوگئی ۔

  • ہندوستان کی ریاست منی پور میں بدامنی

    ہندوستان کی ریاست منی پور میں بدامنی

    Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۳

    ہندوستان کی ریاست منی پور میں دوبارہ فساد شروع ہوجانے کی خبر ہے۔

  • انداز جہاں: کشمیر میں سیاسی جماعتوں پر پابندی

    انداز جہاں: کشمیر میں سیاسی جماعتوں پر پابندی

    Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/19

  • منی پور میں دیرپا امن قائم کرنے کےلیے تمام فریقوں کو مل کر کام کرنا ہوگا؛ ہندوستان کی وزیر خزانہ

    منی پور میں دیرپا امن قائم کرنے کےلیے تمام فریقوں کو مل کر کام کرنا ہوگا؛ ہندوستان کی وزیر خزانہ

    Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۳

    ہندوستان کی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ منی پور کا مسئلہ بہت حساس ہے اور اس میں سب کو ایک دوسرے کا ساتھ دینا چاہیے۔

  • تشدد پسند ہندو تنظیموں نے ناگپور میں بھڑکائي فساد کی آگ

    تشدد پسند ہندو تنظیموں نے ناگپور میں بھڑکائي فساد کی آگ

    Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۸

    ہندوستان کے شہر ناگپور کے الگ الگ محلوں میں رات گئے تک تشدد اور آگ زنی کے واقعات جاری رہے جس کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں کرفیو لگادیا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۸ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS