SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

India

  • ہندوستان کے ساتھ مسائل کے پرامن حل کے لئے آمادگی کا اعلان؛ پاکستان

    ہندوستان کے ساتھ مسائل کے پرامن حل کے لئے آمادگی کا اعلان؛ پاکستان

    May ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۶

    پاکستان نے ہندوستان کے ساتھ مسائل کے پرامن حل کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • بی جے پی کے وزیر کو سپریم کورٹ سے بھی پڑی ڈانٹ

    بی جے پی کے وزیر کو سپریم کورٹ سے بھی پڑی ڈانٹ

    May ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۶

    ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر وجے شاہ کو سپریم کورٹ سے اس وقت سخت سرزنش کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے کرنل صوفیہ قریشی پر دیے گئے بیان کے خلاف سپریم کورٹ سے ایف آئی آر منسوخ کرنے اور ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگانے کی درخواست کی۔

  • ہندوستان کے ساتھ امن مذاکرات کےلئے آمادگی کا اعلان؛ شہباز شریف

    ہندوستان کے ساتھ امن مذاکرات کےلئے آمادگی کا اعلان؛ شہباز شریف

    May ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴

    پاکستان کے وزیر اعظم نے ہندوستان کے ساتھ پائیدار امن کے لئے مذاکرات کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • جنگ بندی کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے ڈی جی ایم اوز کا تیسرا رابطہ

    جنگ بندی کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے ڈی جی ایم اوز کا تیسرا رابطہ

    May ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۹

    ہندوستان کے اعلیٰ عسکری عہدے داروں نے ایک بار پھر رابطہ کر کے جنگ بندی کو برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

  • ہندوستان کے وزیر دفاع نے پاکستان کی ایٹمی تنصیبات پر اٹھایا سوال

    ہندوستان کے وزیر دفاع نے پاکستان کی ایٹمی تنصیبات پر اٹھایا سوال

    May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸

    ہندوستان کے وزیر دفاع نے اپنے دورہ جموں و کشمیر میں پاکستان کی ایٹمی تنصیبات اور گوداموں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی ایٹمی تنصیبات ، آئی اے ای اے کی نگرانی میں ہونا چاہئیں۔

  • سپریم کورٹ میں 20 مئی کو وقف قانون پر ہو گی سماعت

    سپریم کورٹ میں 20 مئی کو وقف قانون پر ہو گی سماعت

    May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴

    ہندوستان کی سپریم کورٹ نے دو ہزار پچیس کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سماعت بیس مئی تک کے لیے ملتوی کر دی۔

  • پاکستان کی امریکا کو دو طرفہ زیرو ٹیرف تجارتی معاہدے کی پیشکش

    پاکستان کی امریکا کو دو طرفہ زیرو ٹیرف تجارتی معاہدے کی پیشکش

    May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷

    پاکستان نے امریکا کو دو طرفہ زیرو ٹیرف تجارتی معاہدے کی پیشکش کردی، سرکاری ذرائع نے اس پیشکش کی تصدیق کی ہے۔

  • ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سفارتی کشیدگی

    ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سفارتی کشیدگی

    May ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۲

    ہندوستان اور پاکستان نے ایک دوسرے کے ایک ایک سفارتکار کو ناپسندیدہ عنصر قرار دے کر ملک سے نکل جانے کا حکم دے دیا ہے۔

  • بی جے پی لیڈر کے توہین آمیز فرقہ وارانہ بیان کی مذمت

    بی جے پی لیڈر کے توہین آمیز فرقہ وارانہ بیان کی مذمت

    May ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۹

    ہندوستان میں کرنل صوفیہ قریشی کے حوالے ایک بی جے پی لیڈر کے فرقہ وارانہ توہین آمیز بیان پر حزب اختلاف نے زبردست ہنگامہ کیا ہے۔

  • انداز جہاں: ہندوستان پاکستان پائیدار جنگ بندی کی ضرورت

    انداز جہاں: ہندوستان پاکستان پائیدار جنگ بندی کی ضرورت

    May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/14

Show More
خاص خبریں
  • بقائی: جب تک ایران کے قانونی اور منطقی مطالبات پورے نہ ہوں، کوئی معاہدہ نہیں

    بقائی: جب تک ایران کے قانونی اور منطقی مطالبات پورے نہ ہوں، کوئی معاہدہ نہیں

    ۷ hours ago
  • نیتن یاہو کے مخالفین نئی کابینہ تشکیل دینے پر متفق

  • قطر: ایران اور امریکا کے موقف کو قریب لانے کی کوششیں جاری ہیں

  • مخبر: امریکا کی بربریت نے دنیا کو جوہری دفاع  کی طرف دھکیل دیا

  • جنرل عبد اللھی نے مغربی ایشیا میں پائیدار سیکورٹی کے لئے،ایران کے پانچ اسٹریٹیجک اصول بیان کئے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS