-
جموں کشمیر اسمبلی میں پہلگام حملے کی قرارداد مذمت
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۴ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر کے وزیراعلی عمرعبداللہ نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد پیر کو ریاستی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے لئے ایران کا خاص بیغام
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۹دہشت گردی کسی بھی شکل اور انداز میں قابل مذمت. سحر اردو ٹی وی کے نمائندے کے سوال پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا جواب۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے ساتھ ہمارے گہرے تعلقات, ہم ان دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی نہیں دیکھ سکتے: ایران
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پریس کانفرنس کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے پر زور دیا۔
-
انداز جہاں: ہندوستان پاکستان کشیدگی- ایران کی ثالثی کی پیشکش
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/27
-
پہلگام کے حالیہ واقعے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے بارے میں پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ نے تبادلۂ خیال کیا ہے
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے کسی بھی اشتعال انگیز اقدام اور کشیدگی سے اجتناب پر تاکید کی ہے
-
ہندوستان- پاکستان کشیدگی، ایران نے دی بڑی پیشکش
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۳ایرانی وزیر خارجہ نے سوشل نیٹ ورک X پر اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ ایران پاک - بھارت ثالثی کے لیے تیار ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگي سے کس کو کتنا ہو گا نقصان؟ دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان ممکنہ تصادم بڑی تباہی کی آہٹ
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۶خبر رساں ذرائع نے پاکستانیوں کے حوالے سے ہندوستانی وزارت داخلہ کے ایک نئے فیصلے کی اطلاع دی ہے جس سے اسلام آباد اور نئی دہلی کے درمیان صورت حال مزید پیچیدہ ہو گئی ہے۔
-
وقف ترمیمی بل شہریوں کے حقوق پر حملہ؛ کانگریس
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۶کانگریس پارٹی نے وقف ترمیمی بل کو شہریوں کے حقوق پر حملہ قرار دیتے ہوئے اسے اصلاحات کی آڑ میں انتقامی کارروائی قرار دی
-
پاکستان اور ہندوستان کے دبئی میں کھیلے جانے والے میچ کے ٹکٹس کی ریکارڈ فروخت
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے تحت پاکستان اور ہندوستان کے دبئی میں کھیلے جانے والے میچ کے ٹکٹس کی ریکارڈ فروخت ہوئی ہے۔
-
ہندوستان سے پاکستانی درآمدات میں اضافہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۴حکومت پاکستان میں رواں سال کے ابتدائی آٹھ مہینے میں ہندوستان سے درآمدت میں اضافے کی خبر دی ہے۔