SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

india pakistan relations

  • چندریان 3 کے بعد ہندوستان نے سورج کی تحقیقات کےلئے مشن لانچ کردیا (ویڈیو)

    چندریان 3 کے بعد ہندوستان نے سورج کی تحقیقات کےلئے مشن لانچ کردیا (ویڈیو)

    Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۴

    چندریان 3 کی چاند پر کامیاب لینڈنگ کے بعد ہندوستان نے سورج کی تحقیق کےلئے پہلا سولر مشن آج خلاء میں روانہ کر دیا ہے۔

  • سرحد پر مبینہ فائرنگ کا معاملہ، پاکستان نے ہندوستان کے ناظم الامور کو طلب کر لیا

    سرحد پر مبینہ فائرنگ کا معاملہ، پاکستان نے ہندوستان کے ناظم الامور کو طلب کر لیا

    Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۱

    پاکستان کی وزارت خارجہ نے ہندوستان کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی مبینہ خلاف ورزی پر اسلام آباد میں تعینات اُس کے ناظم الامور کو طلب کر لیا۔

  • ہندوستان: سرکاری اسپتال میں دو دن میں 34 اموات، انتظامیہ نے شدید گرمی کو موت کی وجہ قرار دیا

    ہندوستان: سرکاری اسپتال میں دو دن میں 34 اموات، انتظامیہ نے شدید گرمی کو موت کی وجہ قرار دیا

    Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ایک اسپتال میں دو دن میں 34 افراد کی موت کی اطلاعات ملی ہیں۔

  • پاکستان کے ساتھ نارمل تعلقات کے خواہاں ہیں: نریندرا مودی

    پاکستان کے ساتھ نارمل تعلقات کے خواہاں ہیں: نریندرا مودی

    May ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۴

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندارا مودی نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ نارمل اور پڑوسیوں جیسے تعلقات کا خواہاں ہے۔

  • ہندوستان کے ساتھ تعلقات معمول کے مطابق ہونے چاہئیں ، پاکستانی وزیرخارجہ

    ہندوستان کے ساتھ تعلقات معمول کے مطابق ہونے چاہئیں ، پاکستانی وزیرخارجہ

    May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴

    پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ معمول کے تعلقات ہونے چاہئیں۔

  • پاکستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ, 8 دہشت گرد ہلاک

    پاکستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ, 8 دہشت گرد ہلاک

    Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۲

    آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے دوران بدقسمتی سے 2 بچے جاں بحق ہوئے ہیں۔

  • پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان مسئلہ کشمیر پر نوک جھونک +ویڈیو

    پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان مسئلہ کشمیر پر نوک جھونک +ویڈیو

    Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳

    کثیر جہتی نظام کے موضوع پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان مسئلہ کشمیر پر نوک جھونک ہوگئی۔

  • پاکستان کے نئے آرمی چیف نے اپنے ارادے ظاہر کر دیئے

    پاکستان کے نئے آرمی چیف نے اپنے ارادے ظاہر کر دیئے

    Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۰

    پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کسی بھی غلط فہمی کا نتیجہ غلط مہم جوئی کا باعث بنتا ہے اور اگر دشمن نے کبھی جنگ مسلط کی تو بھر پور جواب دیا جائے گا۔

  • ایرانی اور پاکستانی وزراء خارجہ کی گفتگو، مختلف امور پر تبادلۂ خیال

    ایرانی اور پاکستانی وزراء خارجہ کی گفتگو، مختلف امور پر تبادلۂ خیال

    Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۶

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زردادری سے ٹیلی فون پر گفتگو اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔

  • ہندوستان کا ایٹمی وارہیڈ کی صلاحیت والے  جدید اگنی پرائم  بلیسٹک  میزائل کا تجربہ

    ہندوستان کا ایٹمی وارہیڈ کی صلاحیت والے جدید اگنی پرائم بلیسٹک میزائل کا تجربہ

    Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۹

    ہندوستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہندوستان نے نئی نسل کے جدید اگنی پرائم بلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جس کی رینج ایک ہزار سے لے کر دو ہزار کلومیٹر تک ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

    بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

    ۱۱ minutes ago
  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

  • ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS