SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Iran

  • امریکی اور اسرائیلی دہشت گردوں کی گرفتاری، چار گروہوں کا خاتمہ

    امریکی اور اسرائیلی دہشت گردوں کی گرفتاری، چار گروہوں کا خاتمہ

    Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲

    ایران کے صوبہ کرمان میں، امریکہ اور اسرائیلی حکومت سے وابستہ 4 دہشت گرد گروہوں کے اراکین کا پتہ لگا کر گرفتار کرلیا گیا ہے۔

  • ڈائیلیسس کی دوا لانے والے جہاز پر امریکہ نے حملہ کردیا

    ڈائیلیسس کی دوا لانے والے جہاز پر امریکہ نے حملہ کردیا

    Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۸

    ایران شپنگ کمپنی کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے ڈائیلیسس کی دوا لانے والے جہاز پر امریکی حملے کا مسئلہ بین الاقوامی عدالتوں میں اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔

  • ایرانی جاں نثاروں کی ریلی

    ایرانی جاں نثاروں کی ریلی

    Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۰

    ایران کے جاں نثاروں کی پُرجوش ریلی، عزم، یکجہتی اور اپنے وطن سے وفاداری کا بھرپور اظہار۔

  • ایرانی مسلح افواج دشمن سے مقابلے میں مختلف قسم کی ٹیکنالوجی استعمال کرتی ہیں: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر

    ایرانی مسلح افواج دشمن سے مقابلے میں مختلف قسم کی ٹیکنالوجی استعمال کرتی ہیں: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر

    Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۲

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل مصطفیٰ ایزدی نے کہا ہے کہ مسلح افواج مختلف قسم کی ٹیکنالوجی استعمال کرتی ہیں، جن میں سے بعض استعمال ہو چکی ہیں اور بعض آئندہ استعمال کی جائیں گی۔

  • ایران جانے والوں کو حیرت ہوئی، وہاں ہر طرح کی انڈسٹری لگی ہوئی ہے: پاکستانی وزیر داخلہ

    ایران جانے والوں کو حیرت ہوئی، وہاں ہر طرح کی انڈسٹری لگی ہوئی ہے: پاکستانی وزیر داخلہ

    Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۷

    پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ جو لوگ ایران نہیں گئے ہیں ان کے خیال میں ایران ایک تباہ حال ملک ہوگا۔

  • بغداد میں ایران کے سفیر کی عراق کے سابق وزیر اعظم السودانی سے ملاقات

    بغداد میں ایران کے سفیر کی عراق کے سابق وزیر اعظم السودانی سے ملاقات

    Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۰

    ارنا نے رپورٹ دی ہے کہ بغداد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر محمد کاظم آل صادق نے تعمیر نو اور پیش رفت اتحاد کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم محمد شیاع السودانی سے ملاقات کی ہے۔

  • ایرانی وزارت خارجہ میں برطانوی سفیر کی طلبی

    ایرانی وزارت خارجہ میں برطانوی سفیر کی طلبی

    Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۵

    ارنا کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکام کی جانب سے ایران پر الزامات عائد کیے جانے کے بعد، برطانیہ کے سفیر کو وزارتِ خارجہ میں طلب کر لیا گیا۔

  • امریکہ دوسروں کو نصیحت کرنے کے بجائے اپنے گریبان میں جھانکے: ایران کے نائب وزیر خارجہ

    امریکہ دوسروں کو نصیحت کرنے کے بجائے اپنے گریبان میں جھانکے: ایران کے نائب وزیر خارجہ

    Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۷

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے امریکی ایٹمی تجربات کے نتائج کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو دوسروں کو نصیحت کرنے کے بجائے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے اور متاثرین کے تئیں اپنی ذمہ داریاں ادا کرے۔

  • آپ میدانِ جنگ میں ایرانی طاقت کا مشاہدہ اور اس کے سیاسی اثرات کا مزہ بھی چکھیں گے: ایرانی وزیرِ دفاع کا امریکہ کو انتباہ

    آپ میدانِ جنگ میں ایرانی طاقت کا مشاہدہ اور اس کے سیاسی اثرات کا مزہ بھی چکھیں گے: ایرانی وزیرِ دفاع کا امریکہ کو انتباہ

    Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۰

    ایران کے قائم مقام وزیرِ دفاع نے اپنے ایک پیغام میں امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دفاعی صنعت کی تباہی کا دعویٰ کرنے سے حقائق نہیں بدل سکتے بلکہ آپ میدان جنگ میں ایرانی طاقت اور اقدامات کا جلد مشاہدہ کریں گے۔

  • انداز جہاں: عراق سے امریکی فوج کا انخلا

    انداز جہاں: عراق سے امریکی فوج کا انخلا

    Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/01

Show More
خاص خبریں
  • برازیل میں منعقدہ صدارتی الیکشن میں صدر لولا ڈی سلوا کی کامیابی پر صدرِ ایران کی مبارک باد

    برازیل میں منعقدہ صدارتی الیکشن میں صدر لولا ڈی سلوا کی کامیابی پر صدرِ ایران کی مبارک باد

    ۴ minutes ago
  • امریکی وزیر خارجہ کو ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کرارا جواب

  • لومڑی چلی مرغیوں کی پہرہ داری کرنے

  • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام کا دورۂ تہران

  • عالمی کشتی چیمپین شپ، ایرانی پہلوانوں نے پہلے ہی دن چار میڈل جیت لیے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS