SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

Iran

  • ٹرمپ نے خالی تنصیبات کو نشانہ بنایا ، امریکی سابق عہدہ دار

    ٹرمپ نے خالی تنصیبات کو نشانہ بنایا ، امریکی سابق عہدہ دار

    Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴

    ٹرمپ نے اپنے دعوے کے برخلاف ایران کے ان تین جوہری مراکز کو نشانہ بنایا ہے جن میں سے ایک اینٹی بامب اور دو دیگر خالی تھے۔یہ کہنا ہے امریکہ کے ایک سابق عہدیدار کا۔

  • وزیر خارجہ عراقچی: ایران کے قومی اقتدار اعلی اور خومختاری پر ہزگز سمجھوتہ نہیں ہوگا

    وزیر خارجہ عراقچی: ایران کے قومی اقتدار اعلی اور خومختاری پر ہزگز سمجھوتہ نہیں ہوگا

    Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی ارضی سالمیت، اور عوام کا دفاع کرے گا اور اپنے قومی اقتدار اعلی اور خود مختاری پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کرے گا۔

  • ایران پر امریکی حملہ ، قانونی چارہ جوئی بھی کریں گے ، جوہری توانائی کا ادارہ

    ایران پر امریکی حملہ ، قانونی چارہ جوئی بھی کریں گے ، جوہری توانائی کا ادارہ

    Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵

    ایران کی جوہری توانائی تنظیم (AEOI) نے امریکہ کی جانب سے ایران کی تین جوہری تنصیبات پر کیے گئے حملوں کی سخت مذمت کی ہے اور اسے وحشیانہ حملہ قرار دیا ہے۔

  • ایران پر امریکی حملہ ، کشیدگی میں اضافہ، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل

    ایران پر امریکی حملہ ، کشیدگی میں اضافہ، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل

    Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۲

    اقوام متحدہ نے ایران پر امریکی حملے کو کشیدگی میں خطرناک اضافہ قرار دے دیا۔

  • عراقچی: ایران کے پاس اپنے اقتدار اعلی اور عوام کے مفادات کے دفاع کے لئے سبھی آپشنزمحفوظ

    عراقچی: ایران کے پاس اپنے اقتدار اعلی اور عوام کے مفادات کے دفاع کے لئے سبھی آپشنزمحفوظ

    Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۵

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دفاع کے لئے ایران کے سبھی آپشنزپر زور دیا ہے۔

  • ، تابکاری آلودگی نہيں ، امریکی حملے کے بعد ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کا اعلامیہ

    ، تابکاری آلودگی نہيں ، امریکی حملے کے بعد ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کا اعلامیہ

    Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۱

    ایران کی ایٹمی سیکورٹی کا اعلامیہ ایران کی ایٹمی سیکورٹی کے محکمے نے اعلان کیا ہے کہ امریکی حملے کے بعد تابکاری کی علامتیں نہیں ملی ہیں۔

  • امریکی حملے کے بعد ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کا اعلامیہ

    امریکی حملے کے بعد ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کا اعلامیہ

    Jun ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی نے ایک اعلامیہ جاری کرکے آج صبح ملک کے فردو، نطنز اور اصفہان ایٹمی مراکز پر وحشیانہ حملوں کی خبر دی ہے

  • اسرائیل کی تعمیر نو میں برسوں لگ جائيں گے، ماہرین

    اسرائیل کی تعمیر نو میں برسوں لگ جائيں گے، ماہرین

    Jun ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۴

    اسرائیلی میڈيا کا کہنا ہے کہ ایران کے میزائلی حملوں سے ہونے والی تباہیوں کی تعمیر نو میں کئي سال لگ جائيں گے۔

  •  اسرائیل کے ایران پر حملے اور غزہ کی تباہی پر ہندوستان کی خاموشی تشویشناک: سونیا گاندھی

    اسرائیل کے ایران پر حملے اور غزہ کی تباہی پر ہندوستان کی خاموشی تشویشناک: سونیا گاندھی

    Jun ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴

    ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے ایران کے خلاف صیہونی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔

  • اسرائیل اپنی دفاعی صلاحیت کھو رہا ہے: روس کے میزائل فورس کے سابق کمانڈر

    اسرائیل اپنی دفاعی صلاحیت کھو رہا ہے: روس کے میزائل فورس کے سابق کمانڈر

    Jun ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷

    روس کے میزائل فورس کے سابق کمانڈر کرنل سرگئی خاتیلوف نے کہا ہے کہ ایران کے وعدہ صادق 3 آپریشن کے بعد اسرائیل ان کے بقول اپنی دفاعی برتری کھو رہا ہے جبکہ ایران اپنی ترقی یافتہ فوجی صلاحیتوں کو ان پر جتا رہا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • صدر ایران: قوانین کے پابند ہیں لیکن زور زبردستی کو ہرگز قبول نہیں کريں گے
    صدر ایران: قوانین کے پابند ہیں لیکن زور زبردستی کو ہرگز قبول نہیں کريں گے
    ۶ hours ago
  • خیویئر باردم: اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریک نہ ہوں
  • ایران اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کسی بھی وقت ٹوٹنے کا امکان؛ ایرانی وزیرخارجہ
  • ہنگو میں پاکستانی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان تصادم
  • ٹرمپ کے بیانات کا مودی حکومت جواب دے؛ جے رام رمیش
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS