-
بیروت ائیرپورٹ پر ایران کی سیاسی شخصیت کے سامان کی تلاشی کی خبر من گھڑت ہے: ایرانی سفیر
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸لبنان میں ایران کے سفیر نے بیروت ائیرپورٹ پر کسی بھی ایرانی سیاسی شخصیت کے سامان کی تلاشی کی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔
-
پاکستان کی ایران گیس پائپ لائن منصوبے میں امریکہ سے استثنی حاصل کرنے کی کوششں
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۶اسلام آباد کے باخبر ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی حکام نے ایک بار پھر پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے امریکہ سے استثنی حاصل کرنے کے لئے کوششیں تیز کر دی ہیں۔
-
ایران کا ایٹمی معاہدے سے متعلق تعمیری مذاکرات پر آمادگی کا اظہار
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے چین کے سی سی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہےکہ ایران معاہدے کے حصول کے ہدف کے ساتھ، تعمیری اور بلا تاخیر مذاکرات کے لیے آمادہ ہے۔
-
امریکی پابندیاں بے اثر ہو چکی ہيں: محمد اسلامی
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی انرجی کے قومی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف عائد پابندیاں ایرانی قوم کی استقامت کی بدولت بے اثر ہو چکی ہيں۔
-
امریکی سازشوں کی ناکامی میں شہید قاسم سلیمانی کے کردار پر تاکید
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۵یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے جنرل قاسم سلیمانی کو اس لیے شہید کیا کیونکہ وہ اس علاقے میں امریکی سازشوں کو ناکام بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے تھے۔
-
صدر ایران کا شہید جنرل سلیمانی کی پانچویں برسی کے اجتماع سے خطاب
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے شہید استقامت جنرل قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی کے موقع پر تہران میں واقع مصلائے تہران میں منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے شہید حاج قاسم کی راہ پرگامزن رہنے پر تاکید کی.
-
انداز جہاں: شہید جنرل قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/2
-
ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے پروگرام
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۰شہید محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران ، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں استقامت کے متوالے مختلف پروگراموں کا انعقاد کر کے شہید کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں ۔
-
سعودی سفیر وزارت خارجہ میں طلب
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۰تہران میں سعودی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے سعودی عرب میں چھ ایرانی شہریوں کو سزائے موت دیئے جانے کی سخت مذمت کی گئی۔
-
عظیم جرنیل سر زمینوں کے نہیں بلکہ دلوں کے فاتح ہوتے ہیں: وزارت خارجہ
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ عظیم جرنیل سر زمینوں کے نہیں بلکہ وہ دلوں کے فاتح ہوتے ہیں اس لیے ان کی فتوحات ہمیشہ باقی رہتی ہیں۔