-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷نشر ہونے کی تاریخ 2024/11/25
-
ایرانی سفارتخانے نے متحدہ عرب امارات میں صہیونی ربی کے قتل سے متعلق الزام کو یکسر مسترد کردیا
Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۸ایرانی سفارتخانے نے متحدہ عرب امارات میں صیہونی ربی تسفی کوگان کے قتل میں ایران کے تعلق کے حوالے سے لگائے گئے الزامات کی سختی سے تردید کی ہے۔
-
ایرانی آرمی چیف جنرل سید عبدالرحیم موسوی: ایرانی بحریہ نے دنیا کی کئی بحری طاقتوں کی اجارہ داری ختم کردی
Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۴ایران کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ ہماری بحریہ نے رہبر کی قیادت اور دور اندیشی سے دنیا کی کئی بحری طاقتوں کی اجارہ داری ختم کردی ہے اور سرحدوں سے آگے اپنی صلاحیت اور مہارت کے جھنڈے گاڑ دیے ہیں۔
-
استکباری طاقتیں کس فورس سے خوفزدہ ہیں؟
Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۶عوامی رضاکار فورس بسیج ملت ایران کی عزت و حیثیت اور طاقت و سیکورٹی کا مضبوط ستون ہے۔
-
غزہ میں خواتین کے خلاف تشدد افسوسناک ہے، ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۸ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران دسیوں ہزار فلسطینی خواتین ہلاک یا زخمی ہوئی ہیں
-
ایرانی بحریہ مزید طاقتور، سبلان ڈسٹرائر کی آپریشنل صلاحیتوں میں چار گنا اضافہ
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل شہرام ایرانی نے سبلان ڈسٹرائر کی صلاحیتوں میں چار گنا اضافہ ہونے اور اسے سولہ کروز میزائلوں سے لیس کئے جانے کی خبر دی ہے
-
دہشتگرد اور جرائم پیشہ صیہونی گینگ کے تمام سینئرحکام کے خلاف مقدمہ چلانے پر زور
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کے ایکس اکاؤنٹ پر عبرانی زبان میں ڈالی گئی ایک پوسٹ میں دہشتگرد اور جرائم پیشہ صیہونی گینگ کے تمام سینئرحکام کے خلاف مقدمہ چلانے پر زور دیا گیا ہے۔
-
ایران میں نئی پیشرفتہ سینٹری فیوج مشینوں کی لانچنگ کا عمل شروع
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی معاندانہ قرار داد کے جواب میں فوری اور ٹھوس قدم اٹھاتے ہوئے نئی پیشرفتہ سینٹری فیوج مشینوں کی لانچنگ کا عمل شروع کر دیا ہے۔
-
سائنس اور ٹکنالوجی کے میدان میں ایران کی نمایاں ترقی
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران نے سائنس اور ٹکنالوجی کے میدان میں ترقی کرتے ہوئے عالم اسلام میں بہتر پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۷نشر ہونے کی تاریخ : 2024/11/23