-
دشمن کا سب سے بڑا ڈر مسلمانوں کا اتحاد ہے: ایرانی صدر
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۲صدر ایران نے عوام کے درمیان اتحاد اور ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہم متحد اور ایک دوسرے کے شانہ بشانہ ہوں تو کوئی طاقت ہمارے عوام اور ملک کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھنے کی جرات نہیں کرے گی۔
-
ایران کے خلاف قرارداد کی منظوری، سیاسی اور نا قابل جواز قدم، بقائی
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انسانی حقوق کے بہانے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں ایران مخالف قرارداد کی منظوری کو منافقانہ عمل اور اسے سیاسی مقاصد کی تکمیل کے لئے انسانی حقوق کے استعمال کی واضح مثال قرار دیا اور اس کی مذمت کی۔
-
ایران کا دفاعی نظام، تسلط پسندانہ نظام کے برعکس قوم کی خدمت اور عالمی امن کے لیے ہے
Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۰ایرانی فوج کے ڈپٹی کمانڈر اور پاکستان کی اسلحے کی نمائش میں شریک ایرانی وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ تسلط پسند طاقتوں اور اقوام کے خلاف جارحیت کے ذمہ داروں کے برعکس، اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی تمام دفاعی اور جنگی صلاحیتیں ، پرامن اور علاقائی و عالمی امن اور قوم کی خدمت کے لئے ہيں۔
-
انداز جہاں: دہشت گردی اور ایران و پاکستان سیکوریٹی تعاون
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۸نشرہونے کی تاریخ 20/ 11/ 2024
-
صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کو بند کرانے میں تعاون کریں، کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسس کو صدر مملکت کا پیغام
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۲صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے علاقے کی غیرمستحکم صورتحال اور وسیع جنگ کے خطرے کی یاد دہانی کراتے ہوئے پوپ فرانسس سے صیہونیوں کے غیرانسانی جرائم کو رکوانے میں تعاون کرنے کی درخواست کی۔
-
5 لاکھ سے زائد غاصب آبادکار مستقل طور پر پناہ گاہوں میں رہنے پر مجبور، بسیج رضاکار فورس کے سربراہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۹بسیج رضاکار فورس کے کمانڈر جنرل غلامرضا سلیمانی نے بسیج رضاکار فورس کے ارکان کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ سرزمینوں میں سائرن بجتے ہی ایک سے دو ملین صیہونی پناہ گاہوں میں چھپنے لگتے ہیں اور یہ سلسلہ اب روزانہ کی بنیاد پر ہو رہا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۶نشر ہونے کی تاریخ 2024/11/20
-
ایران: سپاہ پاسداران کے آپریشن میں 14 دہشت گرد ہلاک و گرفتار
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵ایران کی سیکیورٹی فورسز نےدہشت گردوں کے خلاف آپریشن، کرتے ہوئے14 دہشتگردوں کو ہلاک اورگرفتارکرلیا۔
-
برطانیہ کے اقدام پر ایران کا احتجاج، برطانوی ناظم الامور وزارت خارجہ میں طلب
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۶روس کو بیلسٹک میزائل دینے کا بے بنیاد الزام کے تحت لندن کی جانب سے نئی پابندیاں عائد کئے جانے کے بعد ایران کی وزارت خارجہ نے برطانوی ناظم الامور کو طلب کر کے سخت احتجاج کیا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے برطانیہ کے اس اقدام کو دوہرے معیار اور متضاد رویے سے تعبیر کیا ہے۔
-
غزہ بچوں کا قبرستان بن چکا ہے، بچوں کا عالمی دن کی مناسبت سے ایران کے ترجمان وزارت خارجہ کا پیغام
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵عالمی یوم اطفال کے موقع پر ایران کے ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر لکھا ہے کہ غزہ صیہونیوں کی مسلسل بمباری کے نتیجے میں بچوں کا قبرستان بن چکا ہے۔