-
سلامتی کونسل کا اجلاس، امریکی حمایت سے اسرائیل گستاخ ہوگیا ہے؛ ایران کے نمائندے کا بیان
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۲اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے، امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے اسرائیلی حکومت کی غیر مشروط حمایت کے ساتھ ساتھ سلامتی کونسل کے مستقل رکن کے طور پر عالمی ادارے کے فرائض کی ادائيگي میں رکاوٹیں ڈالنے کے باعث صیہونی حکومت اس قدر گستاخ ہوگئي ہے کہ غزہ اور لبنان کے بعد ایران کے خلاف اپنے مجرمانہ اور جارحانہ اقدامات کے ارتکاب پر اتر آئی ہے۔
-
عالمی رائے عامہ کے نزدیک صیہونی حکومت کی کوئی قانونی حیثیت نہیں بچی، ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت عالمی رائے عامہ کے نزدیک اپنی قانونی حیثیت کھوچکی ہے۔
-
ہم جنگ نہیں چاہتے مگر قوم اور ملک کے مفادات کا بھرپور دفاع کریں گے، صدر ایران مسعود پزشکیان
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳صدر ایران نے کہا ہے کہ ہم جنگ کے خواہاں نہیں ہیں لیکن قوم اور ملک کے حقوق کا دفاع کریں گے اور صیہونی حکومت کی جارحیت کا مناسب جواب دیں گے۔
-
صیہونی حکومت کو اس کی جارحیت کا سخت جواب دیا جائیگا: ایرانی چیف جسٹس
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے بین الاقوامی سطح پر جارح صیہونی حکومت کے خلاف قانونی چارہ جوئی اور اس کی مذمت کے لیے مزید کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کی انڈر ٹوئنٹی ریسلنگ ٹیم ورلڈ چیمپئن
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۶ایران کی انڈر ٹوئنٹی تھری ریسلنگ ٹیم نے سات رنگا رنگ تمغے جیت کر البانیہ میں اوپن ریسلنگ ورلڈ چیمپئن شپ جیت لی۔
-
ایران کے خلاف جارحیت کے لئے عراقی فضائی حدود استعمال کرنے پر بغداد کا سخت رد عمل
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۸عراقی حکومت کے ترجمان نے اقوام متحدہ کے نام اپنے احتجاجی نوٹ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف جارحیت کے لئے صیہونی حکومت کی جانب سے عراقی فضائی حدود کے استعمال کی مذمت کی ہے۔
-
ایران جنگ کا خواہاں نہیں مگر جنگ و جارحیت کا دندان شکن جواب دے گا
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی بےتحاشا حمایت کی بدولت صیہونی حکومت کی دہشت گردی میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے برطانوی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی اسلحہ جاتی اور سیاسی حمایت بند کی جائے
-
ایران اپنی ارضی سالمیت، عوام کے تحفظ اور دفاع کے سلسلے میں کسی حد کا قائل نہیں ہے: وزیر خارجہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے صیہونی حکومت کے مذموم اقدامات کے خلاف ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنے مفادات اور ارضی سالمیت نیز عوام کے تحفظ اور دفاع کے سلسلے میں کسی حد کا قائل نہیں ہے۔
-
ایران کے ممکنہ جوابی حملے کے خوف سے صہیونیوں میں افراتفری پھیل گئی
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰ایسی حالت میں کہ ایران کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے باوجود ایرانی عوام بالکل پرسکون ہیں ایران کے ممکنہ جوابی حملے سے پیدا ہونے والے خوف سے صیہونی حکام اور صیہونی آبادکاروں میں سخت اضطراب کی کیفیت ہے اور وہ گہری تشویش میں مبتلا ہیں۔